آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ کچھ ہی دیر میں آگ نے پورے گودام کی دوسری منزل کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔
آگ اتنی شدید تھی کہ اس پر قابو پانے کے لئے قریب 2 گھنٹے تک محکمہ فائر کے ملازمین کو مشقت کرنی پڑی، لیکن تب تک یہاں رکھا لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔
مزید پڑھیں:
اترپردیش: اسٹرین ٹو کے تعلق سے محکمۂ صحت الرٹ
تاہم آگ لگنے کی وجہ واضح نہیں ہوسکی، محکمہ فائر کی گاڑیوں کو جائے وقوع تک بھی پہنچنے میں کافی تاخیر ہوئی جس سے نقصانات میں اضافہ ہوا۔