ETV Bharat / state

اٹاوہ میں دہلی۔ دربھنگہ ایکسپریس میں آتشزدگی، کئی مسافر زخمی

سینئر ایس پی سنجے کمار نے بتایا کہ دیکھتے ہی آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلیا اور دو دیگر ڈبوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ اٹاوہ اور فیروزآباد سے آئی دمکل کی آتھ گاڑیوں نے پانی کو بوچھار کر تقریبا ایک گھنٹے میں آگ پر قابو حاصل کرلیا۔

اٹاوہ میں دہلی۔ دربھنگہ ایکسپریس میں آتشزدگی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 15, 2023, 8:39 PM IST

اٹاوہ: دہلی۔ہاوڑا ریل روٹ پر اٹاوہ ضلع کے سرائے بھوپت ریلوے اسٹیشن پر نئی دہلی سے دربھنگہ جارہی 02570اسپیشل ٹرین کی تین ڈبوں میں بدھ کی شام آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے حالانکہ مسافروں کا سامان بری طرح سے جل گیا ہے۔

ریلوے کے مسافروں نے بتایا کہ نئی دہلی سے دربھگنہ جارہی کلون ایکسپریس کی ایس۔1ڈبے میں دھواں اٹھتا دکھا ڈرائیور نے ٹرین کو اٹاوہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے دس کلو میٹر پہلے سرائے بھوت ریلوے اسٹیشن پر شام تقریبا ساڑھے پانچ بجے روک دیا۔ ٹرین کے رکتے ہی پریشان مسافروں نے ٹرین کی ڈبے سے کودنا شروع کردیا جس سے تقریبا کچھ مسافر معمولی طور سے زخمی ہوگئے۔

کئی مسافر زخمی
کئی مسافر زخمی
سینئر ایس پی سنجے کمار نے بتایا کہ دیکھتے ہی آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلیا اور دو دیگر ڈبوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ اٹاوہ اور فیروزآباد سے آئی دمکل کی آتھ گاڑیوں نے پانی کو بوچھار کر تقریبا ایک گھنٹے میں آگ پر قابو حاصل کرلیا۔ تین متاثرہ ڈبوں کو کاٹ کر ٹرین کو آگے کے لئے روانہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں دربھنگہ ضلع کے منوج(37)، آکرتی(10)، رونک(12)، دیانند منڈل(55) سنیتا دیوی(50) کے طور پر کی گئی ہے۔ آگ لگنے کے وقت متاثرہ ڈبوں میں تقریبا 250مسافر سوار تھے۔ آگ لگنے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔ یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.