ETV Bharat / state

جلیاں والا باغ کے شہیدوں کی یاد میں انقلابی ریلی - اترپردیش

ریاست اترپردیش کی انقلابی سرزمین میرٹھ سے ایک بار پھر 1857 کی تحریک آزادی کی آواز بلند ہو رہی ہے۔

جلیاں والا باغ کے شہیدوں کی یاد میں انقلابی ریلی
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 11:13 PM IST

سینکڑوں کی تعداد میں آج میرٹھ کے امبیڈکر چوراہے سے شھید اسمارک تک جلیاں والا باغ کے شہیدوں کی یاد میں انقلابی ریلی نکالی گئی۔

مارچ میں شامل لوگوں کو کا کہنا تھا کہ ملک کا پورا نظام درہم برہم ہوچکا ہے انگریزوں سے آزادی تو مل گئی لیکن یہ آزادی نامکمل اور آدھی ادھوری آزادی ہے۔

جلیاں والا باغ کے شہیدوں کی یاد میں انقلابی ریلی

ای ٹی وی میرٹھ کے نمائندہ خورشید احمد بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فضائی آلودگی، تعلیمی نظام، سیاسی طریقہ کار، روزمرہ کی معمول میں ضرورت کی چیزوں میں ملاوٹ، نقل و حمل میں بے پناہ مہنگائی نے بھارت کے لوگوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔

ان کا مطالبہ ہے کہ فضائی آلودگی کے تحفظ کے سلسلے میں حکومت کوئی مضبوط اقدامات کرے

ریلی میں شامل لوگوں نے کہا کہ آئین میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے۔

Intro:انقلابی سرزمین میرٹھ سے ایک بار پھر 1857 دوہرانے کی آواز بلند ہو رہی ہے.

Body:سینکڑوں کی تعداد میں آج میرٹھ کے امبیڈکر چوراہے سے شھید اسمارک تک مارچ کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ ملک کا پورا نظام درہم برہم ہوچکا ہے انگریزوں سے آزادی تو مل گئی لیکن یہ آزادی نامکمل اور آدھی ادھوری آزادی ہے. ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فضائی آلودگی، تعلیمی نظام، سیاسی طریقہ کار، روزمرہ کی معمول میں ضرورت کی چیزوں میں ملاوٹ، نقل و حمل میں بے پناہ مہنگائی نے بھارتی لوگوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے.
ان لوگوں کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے حکومت تو بیشتر محکموں کو نجی کمپنیوں کے نگرانی میں کرہی رہی اس سے بھارتی عوام بری طرح متاثر ہو رہی ہے.
ان کا مطالبہ ہے کہ فضائی آلودگی کے تحفظ کے سلسلے میں حکومت کوئی مضبوط اقدامات کرے.
سیاسی طریقہ کار میں تبدیلیاں ہونی چاہیے انتخابات میں حصہ داری کے لیے کسی بھی طرح کی فیس ادا کرنے کا ہدایات کو ختم ہونا چاہیے.
ان لوگوں کا کہنا تھا آئین میں تبدیلی ہونی چاہیے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.