ETV Bharat / state

UP Election 2022: سوامی پرساد موریہ سمیت متعدد ارکان اسمبلی ایس پی میں شامل - دارا سنگھ چوہان ایس پی میں شامل

آج سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی موجودگی میں سوامی پرساد موریہ کے ساتھ بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی سائیکل پر سوار ہو گئے۔ BJP MLAs to join SP

سوامی پرساد موریہ سمیت کئی اراکین اسمبلی آج ایس پی میں ہونگے شامل
سوامی پرساد موریہ سمیت کئی اراکین اسمبلی آج ایس پی میں ہونگے شامل
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 11:55 AM IST

Updated : Jan 14, 2022, 2:20 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں افرا تفری کا ماحول ہے۔ یوگی کابینہ میں وزیر سوامی پرساد موریہ کے استعفیٰ سے شروع ہونے والا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ Minister Swami Prasad Maurya resign

سوامی پرساد موریہ آج دوپہر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی موجودگی میں بی جے پی کے اراکین اسمبلی اور وزراء کے ساتھ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ Minister Swami Prasad Maurya Join SP

یہ بھی پڑھیں: APNA DAL Two MLA Joined Samajwadi Party: اپنا دَل کے دو ارکان اسمبلی سماجوادی پارٹی میں شامل

ایک دن پہلے جمعرات کو سوامی پرساد موریہ نے دیگر وزراء اور اراکین اسمبلی کے ساتھ ایس پی صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کی تھی اور باضابطہ طور پر سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کی بات کی تھی۔

سوامی پرساد موریہ نے اکھلیش یادو سے ملاقات کے بعد ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ تمام اراکین اسمبلی اور وزراء جو بی جے پی چھوڑ چکے ہیں ان سے بات چیت ہوئی ہے اور ایس پی میں شامل ہونے کی باتیں ہوئی ہیں۔

ایس پی میں شامل ہونے والے رہنما:

  • سوامی پرساد موریہ، وزیر
  • دارا سنگھ چوہان، وزیر
  • دھرم سنگھ سینی، وزیر
  • بھگوتی ساگر، بلہور کے رکن اسمبلی
  • روشن لال ورما، تلہار کے رکن اسمبلی
  • ونے شاکیہ، بدھونا کے رکن اسمبلی
  • اوتار سنگھ بھڈانہ، میرا پور کے رکن اسمبلی
  • برجیش پرجاپتی، ٹنڈواری رکن اسمبلی
  • مکیش ورما، شکوہ آباد رکن اسمبلی
  • بالا پرساد اوستھی، دھورہرا رکن اسمبلی

ارکان اسمبلی جو پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں:

  • راکیش راٹھوڈ، سیتا پور سدر
  • جے چوبے، خلیل آباد
  • رادھا کرشنا شرما، بلسی
  • مادھوری ورما، نانپارہ

Last Updated : Jan 14, 2022, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.