ETV Bharat / state

Manav Rachna Excellence Award: انڈسٹری اور اکیڈمی سے تعلق رکھنے والی تیرہ نامور شخصیات کو ایوارڈ - مانو رچنا ایکسیلینس ایوارڈ

مانو رچنا ایکسیلنس ایوارڈ کے 6ویں ایڈیشن کی تقریب مانو رچنا کیمپس میں منعقد کی گئی۔ مانو رچنا ایکسی لینس ایوارڈ اپریل 2017 میں قائم کیا گیا تھا تاکہ مانو رچنا کے وژنری بانی ڈاکٹر او پی بھلا کی شاندار وراثت کو آگے بڑھایا جا سکے۔ Manav Rachna Excellence Award

Manav Rachna Excellence Award: انڈسٹری اور اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے 13 نامور شخصیات کو ایوارڈ

author img

By

Published : May 17, 2022, 5:15 PM IST

نئی دہلی: مانو رچنا ایکسیلنس ایوارڈ (ایم آر ای اے 2022) کے 6 ویں ایڈیشن کی تقریب مانو رچنا کیمپس میں وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر کی موجودگی میں ہوئی۔ مانو رچنا ایکسی لینس ایوارڈ اپریل 2017 میں قائم کیا گیا تھا تاکہ مانو رچنا کے وژنری بانی ڈاکٹر او پی بھلا کی شاندار وراثت کو آگے بڑھایا جا سکے، جنہوں نے تعلیم میں عمدگی (ایکسی لینس )کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کی۔MREA 2022

Manav Rachna Excellence Award: انڈسٹری اور اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے 13 نامور شخصیات کو ایوارڈ

اس موقع پر سب کو مبارکباد دیتے ہوئے ڈاکٹر پرشانت بھلا نے کہا، "مانو رچنا باوقار، ایکسیلنس ایوارڈز کی مدد سے ہر سال ایسے چیمپئنز کی عاجزی اور انفرادیت کو سلام پیش کرتا ہے۔ ایکسی لینس ایوارڈز کا آغاز مختلف ڈومینز سے حاصل کرنے والوں کو پہچاننے کے لیے کیا گیا تھا جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں اور اپنے لیے ایک نمایاں شناخت بنائی ہے۔ Manav Rachna Excellence Award

اس کے بعد پروفیسر ڈاکٹر امیت سیٹھ، پروفیسر، فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز، MRIIRS&CS (ڈاکٹر) مونیکا گوئل نے کتاب 'Real Life Management Case Studies: Developed in Factual Conversation with Industry Leaders' کی رونمائی کی گئی۔

اس باوقار پلیٹ فارم پر جن نامور شخصیات کو نوازا گیا وہ یہ ہیں:

کارپوریٹ اور انڈسٹری ایوارڈز: شیو شیوکمار، گروپ ایگزیکیونر، کارپوریٹ اسٹریٹجی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ، آدتیہ برلا گروپ

اسپورٹس آئیکن ایوارڈ: رانی رامپال، ہندوستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی

پیپل بلڈر ایوارڈ: کے ایس بخشی، گروپ ہیڈ ایچ آر، انٹر گلوب انٹرپرائزز

ینگ لیڈر ایوارڈ: چیتنیا پیڈی، ڈارون باکس کے شریک بانی اور پروڈکٹ ہیڈ

ینگ لیڈر ایوارڈ: روہت چنامنینی، ڈارون باکس کے شریک بانی

نیشن بلڈنگ ایوارڈ: اجے پانڈے، سابق ایم ڈی اور گروپ سی ای او، گفٹ سٹی

ثقافتی میدان میں نمایاں شراکت کے لیے ایوارڈ: ڈاکٹر سچیدانند جوشی، ممبر سکریٹری، اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (IGNCA)، وزارت ثقافت

فرید آباد انڈسٹری آئیکن ایوارڈ: نودیپ چاولہ، چیئرمین، ایم ڈی اور بانی، سائیکوٹراپکس انڈیا لمیٹڈ

ڈاکٹر پریتم سنگھ ایوارڈ برائے اکیڈمک ایکسیلنس: پروفیسر اویناش چندر پانڈے، ڈائریکٹر، انٹر یونیورسٹی ایکسلریٹر سینٹر

چینج میسٹرو ایوارڈ: امت ملک، سی ای او Aviva Life Insurance Company India Limited

لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ: شری ایس وی ناتھن، پارٹنر اور چیف ٹیلنٹ آفیسر، ڈیلویٹ انڈیا

آؤٹ اسٹینڈنگ سائنسدان ایوارڈ: ڈاکٹر جی ستیش ریڈی، چیئرمین، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) اور سکریٹری، محکمہ دفاع، R&D

ٹیکنالوجی ٹرانسفارمیشن ایوارڈ: ڈاکٹر وینی جوہری، لرننگ اینڈ سکلز لیڈ، مائیکروسافٹ انڈیا۔ Manav Rachna Excellence Award

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.