ETV Bharat / state

Man Shot Dead In Saharanpur: سہارنپور میں نوجوان کا گولی مار کرقتل - اترپردیش کی جرائم خبر

سہارنپور ضلع میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک Man Shot Dead In Saharanpur کر دیا گیا، جس کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچ گیا، پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

سہارنپور میں نوجوان کا گولی مار کرقتل
سہارنپور میں نوجوان کا گولی مار کرقتل
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 2:24 PM IST

معاملہ سہارنپور کے بہاری گڑھ تھانہ Bahari Garh Police Station علاقے کا ہے، جہاں شبھم نامی نوجوان گزشتہ 3 سال سے پینچو ریسٹورنٹ میں کام کر رہا تھا، اہل خانہ نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے شبھم کو صبح 11 بجے فون کیا اور ساتھ لے گئے۔

شبھم کے اہل خانہ نے بتایا کہ شبھم کی موت گولی لگنے سے Man Shot Dead In Saharanpur ہوئی ہے۔ شبھم گھر میں سب سے بڑا تھا اور کچھ دنوں بعد اس کی شادی بھی ہونے والی تھی۔

سہارنپور میں نوجوان کا گولی مار کرقتل

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

واقعہ سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے ایس ایس پی آکاش تومر نے بتایا کہ فتح پور علاقے سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے، نوجوان تھانہ بہاری گڑھ علاقہ کا رہنے والا ہے، لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی کوشش کررہی ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے الگ الگ تفتیشی ٹیم اور پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا، قتل کیوں کیا گیا اس کی بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.