ETV Bharat / state

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی - پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ضلع بارہ بنکی میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے آئی ایک معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس نے تفتیش کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شادی کی تقریب میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے حیدرگڑھ کوتوالی حلقے کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران ایک شخص نے دو برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

شادی کی تقریب میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی
شادی کی تقریب میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی

بچی کو نازک حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، وہیں پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

شادی کی تقریب میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ

پولیس کے مطابق حیدرگڑھ کوتوالی حلقے کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب تھی، وہاں ضلع رائے بریلی سے شرکت کرنے آئے ایک شخص نے ولیمہ کے دوران موقع پاکر ایک دو برس بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

بچی کو نازک حالت میں دیکھ کر گھروالوں نے اسے ایک مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں اسے ضلع ہسپتال کے لئے ریفر کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے گھروالوں کی تحریر پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.