ETV Bharat / state

قرض سے پریشان صراف نے اہلیہ اور بیٹے کے قتل کے بعد خود کشی کی

ضلع رام پور کے بلاسپور علاقے میں قرض کی وجہ سے پریشان ایک صراف نے اپنی اہلیہ اور معصوم بیٹے کوطمنچے سے گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی، اس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

murder
murder
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 12:49 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:38 PM IST

اترپردیش میں ضلع رام پور کے بلاسپور علاقے میں قرض کی وجہ سے پریشان ایک صراف نے اپنی اہلیہ اور معصوم بیٹے کی تمچے سے گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔

پولیس ذرائع نے بتایا 'بلاسپور علاقے ڈبڈبا سبھاش نگر کالونی کے رہنے والے 30 سالہ صراف پردیپ رستوگي نے جمعرات کے روز 25 سالہ اہلیہ پریتی اور تقریبا ََچار ماہ کے بیٹے سچن کا غیر قانونی پستول سے گولی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں خود بھی گولی مار کر خودكشي کر لی'۔

یہ بھی پڑھیے:- 'کشمیر جذباتی طور پر ہمارے ساتھ نہیں'

انہوں نے بتایا 'پردیپ کی اتراکھنڈ کے رُد رپور میں زیورات کی دکان تھی اور قرض کے سبب وہ پریشان تھا اور اسی وجہ سے اس نے یہ قدم اٹھایا ۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر انتقال کر گئے
کورونا وائرس: اب تک 638 افراد ہلاک
راجستھان: کشمیری نوجوان کا قتل، ایک گرفتار

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.