ETV Bharat / state

علی گڑھ: آتشزدگی میں نوجوان ہلاک

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 8:36 PM IST

ریاست اتر پردیش ضلع علی گڑھ کے تھانہ کوارسی علاقے میں 34 سالہ عمران نام کا نوجوان گھر میں اکیلا سو رہا تھا، اسی دوراں ان کے گھر میں لگی اچانک آگ سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

عمران
عمران

ریاست اتر پردیش ضلع علی گڑھ کے تھانہ کوارسی علاقے جیون گھڑ گلی نمبر 8 میں اطلاع کے مطابق 34 سالہ عمران نامی نوجوان گھر میں اکیلا سو رہا تھا، صبح اچانک لگی آگ سے گھر میں رکھی تمام چیزوں سمیت نوجوان جل ہلاک ہوا ہے
علاقے کے لوگوں کے مطابق عمران گزشتہ کچھ روز سے ذہنی تناؤ میں تھا کیونکہ عمران کی اہلیہ ریشمہ کسی شخص سے محبت کرنے لگی تھی اور اپنے شوہر عمران کا ساتھ چھوڑ کر محبت کرنے والے سونو نامی شخص کے ساتھ رہنے لگی تھی۔

وہیں عمران کی اہلیہ ریشمہ اپنے سسرال والوں پر قتل کا الزام لگا رہی ہے۔دوسری جانب عمران کے بھائی صابر عمران کی اہلیہ پر قتل کا الزام لگا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پولیس نے باڈی کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
وہیں اس معاملے میں پولیس کا کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.