ETV Bharat / state

نوئیڈا: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار - فرار ملزم گوپال گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے، جس کے اوپر اپنی بیوی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

man-arrested-for-wifes-murder-in-noida
بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 5:40 PM IST

پولیس نے نوئیڈا کے سیکٹر 44 کے گلی نمبر 3 پرائمری اسکول گیٹ سے اپنی اہلیہ کے قتل کے ملزم گوپال کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کی چیکنگ کے دوران ملزم گرفت میں آیا۔

بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

ملزم گوپال کا تعلق ریاست مغربی بنگال کے دیناج پور سے ہے۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر مستحسن علی جعفری جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر منتخب

وہ کافی دنوں سے فرار چل رہا تھا، اس پر جہیز سمیت کئی مقدمات درج تھے، بالآخر ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.