ETV Bharat / state

امروہہ میں مزدوروں کے ساتھ بڑا حادثہ - ہائیر سنٹر میرٹھ

امروہہ ضلع کے گجرولا کوتوالی علاقے میں ہریانہ سے ضلع بدایوں اپنے گھروں کو واپس جا رہے مزدوروں سے بھری ڈی سی ایم ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آنے سے حادثے کا شکار ہو گئی۔

Major accident with laborers in Amroha
امروہہ میں مزدوروں کے ساتھ بڑا حادثہ
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 12:31 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع امروہہ کے گجرولا پولیس اسٹیشن علاقے میں قومی شاہراہ 24 پر محمد آباد گاؤں کے قریب ہریانہ سے واپس آنے والے مزدوروں سے بھری ڈی سی ایم ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آ گئ۔ جس کی وجہ سے نصف درجن سے زیادہ مزدورزخمی ہوگئے۔

امروہہ میں مزدوروں کے ساتھ بڑا حادثہ

پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور علاج کے لئے سبھی زخمی مزدوروں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں دو کی حالت نازک بنی ہوئی ہے، انہیں ہائیر سنٹر میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔

یہ سبھی مزدور اینٹ بھٹوں پر کام کرتے تھے لیکن اب لاک ڈاؤن کے دوران کام نہ ہونے کی وجہ سے تمام کارکن اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔

ضلع ہسپتال کے ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اقبال احمد نے بتایا کہ ان میں سے دو کی حالت نازک ہونے کے بعد انہیں باہر لے جایا جارہا ہے جبکہ باقی مزدوروں کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.