ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں ایک طالب علم ہلاک، دو زخمی - مرادآباد روڈ پر تصادم

یوپی بورڈ کا امتحان دے کر بائک سے گھر لوٹ رہے طلبہ کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی۔

سڑک حادثہ میں ایک طالب علم ہلاک، دو زخمی

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 10:11 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:42 PM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ سیوہارا کے مرادآباد روڈ پر تیز رفتار کار نے بائک پر سوار تین طلبہ کو ٹکر ماردی۔

دراصل بجنور میں یوپی بورڈ کا امتحان دے کر بائک سے گھر لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران تیز رفتار کار نے طلبہ کو ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی خطرناک تھی کہ شعیب نام کے طالب علم نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ جبکہ باقی کے دو طلبہ کی حالت بے حد نازک بنی ہوئی ہے۔ زخمیوں کا علاج مرادآباد اسپتال میں چل رہا ہے۔

ہلاک ہوئے طلب علم کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے

فی الحال پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.