ETV Bharat / state

مین پوری: بارہ 'آشا کارکنوں' کو برخواست کرنے کا حکم

اترپردیش کے ضلع مین پوری میں ضلع انتظامیہ نے 12 'آشا کارکنوں' کو برخواست کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ سی ڈی پی او برناہٹ کو معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔

مین پوری: بارہ 'آشا کارکنوں' کو برخواست کرنے کا حکم
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 3:17 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرمود کمار اپادھیائے نے ہفتہ کی شام ڈسٹرکٹ میڈیکل کمیٹی کی میٹنگ میں گذشتہ ایک سال کے کام کا جائزہ لینے کے بعد 12 آشا کارکنوں کو برخاست کرنے کی ہدایت دئے ہیں وہیں کنیا سمنگلا اسکیم میں لاپرواہی پر سی ڈی پی او برناہل کو معطل کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ لگاتار ایک سال سے جن ’آشا کارکنوں‘ نے کام نہیں کیا ہے ان کی خدمات ختم کی جائیں۔ ’کنیا سمنگل اسکیمُ میں دلچسپی نہ لینے، مستحق بچیوں کا رجسٹریشن نہ کرانے پر سی ڈی پی او برناہل کے معطل کرنے کی سفارش انتظامیہ کو بھیجا گیا ہے۔

سی ڈی پی او کراولی کو چارج شیٹ دئے جانے سی ڈی پی او کشنی کے میڈیکل چھٹی کے ضمن میں سی ایم او سے رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع ہسپتال میں جو دوائیں دستیاب نہ ہو ڈاکٹر انہیں ’جن اوشدھی کیندر‘ سے خریدنے کے لئے لکھیں۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عدم تغذیہ سے بچوں کو نجات دلانے کے لئے گود لئے گئے گاؤں کا دورہ کر کے رپورٹ دستیاب کرانے پر انچارج میڈیکل افسر کراولی، کشنی، ضلع آبکاری افسر کو انتباہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ فی ماہ گود لئے گاؤں کا دورہ کرکے وقت سے رپورٹ دستیاب کرائیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.