ETV Bharat / state

متھرا: مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کورونا وائرس سے متاثر - شری رام جنم بھومی تیریتھ چھیتر ٹرسٹ

شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج، کورونا وائرس سے متاثر بتائے جا رہے ہیں۔

مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج
مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 1:51 PM IST

مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کو علاج کے لئے میدانتا ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔

مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج
مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ حکام سےمہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کی صحت کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ خبر لے رہے ہیں۔

مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج جنشم آشٹمی کے موقع چار دنوں کے سفر کے بعد متھرا آئے تھے۔

آج صبح مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت کی ٹیم موقع پر پہنچی۔

متھرا: مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کورونا وائرس سے متاثر

ان میں کورونا وائرس کی علامت پائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ملک میں ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کورونا کیسز

وہیں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کی صحت کے سلسلے میں ان کے اور پیروکاروں سمیت متھرا کے ضلعی مجسٹریٹ سے بات کی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ نے میدانتا ہسپتال کے ڈاکٹر نریش تریھان سے بھی بات کی ہے اور مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کو ضروری طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.