ETV Bharat / state

مرادآباد : تنخواہ کو لیکر مدرسہ ٹیچرز کا احتجاج - تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے مدرسہ ٹیچرز کی حالت بہت خراب ہوچکی ہے

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں مدرسہ ٹیچرز نے تنخواہ نہ ملنے کو لیکر ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور اس موقع پر ایک میمورنڈم دے کر تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

madrassa teachers protest over salary in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں تنخواہ کو لیکر مدرسہ ٹیچرز کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 4:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کلکٹریٹ آفس میں مدرسہ ٹیچرز نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام ایک میمورنڈم دے کر 54 مہینے سے رکی تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

madrassa teachers protest over salary in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں تنخواہ کو لیکر مدرسہ ٹیچرز کا احتجاج

مدرسہ ٹیچرز نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سنہ 2019 کو مدرسہ کے ٹیچرز کی تنخواہ ریاستی حکومت کو بھیجی گئی تھی۔ لیکن اترپردیش حکومت کے ذریعہ ٹیچرز کو تنخواہ نہ دیکر مرکزی حکومت کو واپس بھیج دی گئی۔ اسی بات سے ناراض آج مدرسہ کے ٹیچرز نے کلکٹریٹ آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: ویرعبد الحمید کے نام کے ساتھ بے ادبی

احتجاج کرتے ہوئے اقلیتی بہبود افسر اور اسسٹنٹ رجسٹرار نے چٹ فنڈ افسر کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

مدرسہ ٹیچر نور بانو نے بتایا کہ 54 مہینے سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے مدرسہ ٹیچرز کی حالت بہت خراب ہوچکی ہے اور فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.