ETV Bharat / state

UP Madarsa Board Exam 2022: نقل سے پاک امتحان منعقد کرانے کے لئے مدرسہ بورڈ کے ذمہ داران پُرعزم

author img

By

Published : May 18, 2022, 1:09 PM IST

بدھ کی صبح امتحان کمیٹی کے رکن قمر علی نے ضلع بارہ بنکی کے متعدد امتحان مراکز کا دورہ کیا،سب سے پہلے وہ شہر کے ارم کانوینٹ انٹر کالج می‍ں بنائے گئے امتحانی مرکز کا دورہ کیا، اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا، اس کے بعد انہوں دیگر مراکز کے بھی دورے کئے۔ UP Madrasa Board Visit

مدرسہ بورڈ کے ذمہ داران
مدرسہ بورڈ کے ذمہ داران

اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے تحت جاری امتحانات کو نقل سے پاک بنانے اور امتحان مراکز پر طلباء کو کسی بھی قسم کی پریشانیوں سے بچانے کے لئے رواں برس مذکورہ بورڈ مستعد نظر آ رہا ہے،اور اس کے لئے بورڈ کی جانب سے تشکیل دی گئی امتحان کمیٹی کے ارکان اضلاع میں جاکر امتحانی مراکز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

UP Madrasa Board Visit

بدھ کی صبح امتحان کمیٹی کے رکن قمر علی نے ضلع بارہ بنکی کے متعدد امتحان مراکز کا دورہ کیا،سب سے پہلے وہ شہر کے ارم کانوینٹ انٹر کالج می‍ں بنائے گئے امتحانی مرکز کا دورہ کیا، اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا، اس کے بعد انہوں دیگر مراکز کے بھی دورے کئے،

اس دوران انہوں نے ای ٹی وی بھارت سےبات چیت میں کہا کہ حکومت کی جانب سے یہ کوشش کی جارہی ہے کہ مدارس سے ایسے طلبہ نکلیں جو سماج کے قومی دھارے میں شامل ہوسکیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ طلباء امتحان کے دوراننقل سے دور رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب طلباء اپنی محنت سے امتحان دینگے تبھی یہ ممکن ہو سکتا ہے۔

انہوں کہا اس علاوہ امتحان مرکز پر طلبا کو پانی، ہوا، بیت الخلا اور صاف صفائی جیسی بنیادی سہولیات کی مہایا کرانے کی بھی کوشش کی گئی ہے، بورڈ نے ریاست کے تمام مراکز پر یہ تمام سہولیات مہیا کرانے کا حکم دیا ہے. اس لئے ہم لوگ مستعدی کے ساتھ ان تمام سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:UP Madrasa Board Visit: یوپی مدرسہ بورڈ، نومنتخب چیئرمین افتخار احمد جاوید نے مدارس کا دورہ کیا

بارہ بنکی میں ارم کانوینٹ انٹر کالج کے انتظامات سے وہ مطمئن نظر نہیں آئے. اس کے لئے انہوں نے تمام متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کی ہے اور ضروری ہدایت فراہم کی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.