ETV Bharat / state

میرٹھ: مدرسہ بورڈ کے نتائج پر سوال - یو پی مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات

یو پی مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں سیکنڈری، سینئر سیکنڈری اور فاضل کے ٹاپ 40 طلباء میں 15 غیر مسلم بچے بھی شامل ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق میرٹھ کے ایک ہی کالج سے ہے۔

میرٹھ: مدرسہ بورڈ کے نتائج پر سوال
میرٹھ: مدرسہ بورڈ کے نتائج پر سوال
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 11:51 AM IST

یو پی مدرسہ تعلیمی بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بورڈ امتحانات کی ضلع 'ٹاپ ٹین' فہرست میں غیر مسلم طلباء کی تعداد میں غیر معمولی اضافے سے مدرسہ منتظمین اور اساتذہ حیران ہیں۔

میرٹھ: مدرسہ بورڈ کے نتائج پر سوال

میرٹھ مدارس اسلامیہ ٹیچرس ایسوسیشن نے مدرسہ بورڈ امتحانات کے نتائج اور ٹاپرز کی فہرست پر سوال اٹھاتے ہوئے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

ایسوسیشن کے زمہ داران نے عربی فارسی اور دینیات جیسے مضامین میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے 15 غیر مسلم طلباء کی زبان و ادب کی تعلیمی صلاحیتوں پر سوال اٹھاتے ہوئے مدرسہ بورڈ کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ یو پی مدرسہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں سیکنڈری، سینئر سیکنڈری، عالم اور فاضل کے ٹاپ 40 طلباء میں 15 غیر مسلم بچے بھی شامل ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق میرٹھ کے ایک ہی کالج سے ہے ۔

مدارس اسلامیہ ٹیچرس ایسوسیشن نے مدرسہ بورڈ امتحانات کے نتائج پر سوال اٹھائے ہو نے کہا کہ 'اگر مدرسہ بورڈ میں اس طرح کے نتائج آتے رہے تو مدرسہ بورڈ کے وجود کو برقرار رکھنا بھی مشکل ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.