ETV Bharat / state

'حکومت عوام کی زبان بند کرنا چاہتی ہے'

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں معروف سماجی تنظیم 'رہائی منچ ' کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

'حکومت عوام کی زبان بند کرنا چاہتی ہے'
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 12:36 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:31 AM IST

انہوں نے کہا کہ کہ موجودہ مرکزی حکومت جمہوریت کے خلاف کام کر رہی ہے۔ اور حکومت عوام کی زبان بند کرنا چاہتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کے دوران رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکزی حکومت عوام کی آواز دبانے کے لئے ہرممکن کوشش میں لگی ہے۔

'حکومت عوام کی زبان بند کرنا چاہتی ہے'

انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران مسئلہ کشمیر کو بھی اُٹھایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر سے دفعہ370 ہٹانے کی بات ہے تو صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ ملک میں بےروزگاری، غریبی، اس کے علاوہ ریلوے ہو یا ائر پورٹ تمام مسائل پر ہونے والے سوالات جواب نہیں دینا چاہتی کیونکہ وہ ملک کے کچھ بڑے کارپوریٹ گھرانوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ حکومت کے خلاف جو بھی آواز اٹھاتا ہے، اسے خاموش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ یہی وجہ کہ جب ہم احتجاج کرنا چاہتے ہیں تب حکومت کے لوگ ہمیں نظر بند کردیتے ہیں۔

ایڈووکیٹ شعیب نے کہا کہ حکومت ہمیں جتنا بھی ڈرانا چاہے لیکن وہ ہمیشہ عوام کی آواز بن کر حکومت کے خلاف کھڑے ہوتے رہیں گے۔

Intro:موجودہ حکومت جمہوریت کے خلاف ہے۔ عوام کی آواز خاموش کرنے کی کوشش میں لگی ہے۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات چیت خصوصی بات چیت کے دوران رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے کہا کہ مرکزی حکومت عوام کی آواز دبانے کے لئے ہرممکن کوشش میں لگی ہے۔

جہاں تک کشمیر سے دفعہ370 ہٹانے کی بات ہے تو صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ ملک میں بےروزگاری، غریبی، اس کے علاوہ ریلوے ہو یا ائر پورٹ ان سب مدے پر سوالات جواب نہیں دینا چاہتی کیونکہ وہ ملک کے کچھ بڑے کارپوریٹ گھرانوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے۔

حکومت کے خلاف جو بھی آواز اٹھاتا ہے، اسے خاموش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ یہی وجہ کہ جب ہم احتجاج کرنا چاہتے ہیں تب حکومت کے لوگ ہمیں نظر بند کردیتے ہیں۔

Conclusion:ایڈووکیٹ شعیب نے کہا کہ حکومت ہمیں جتنا بھی ڈرانا چاہے لیکن ہم ہمیشہ عوام کی آواز بن کر حکومت کے خلاف کھڑے ہوتے رہیں گے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.