ETV Bharat / state

Robbery at Gunpoint in Saharanpur:بندوق کا خوف دکھاکر سامان کی لوٹ

سہارنپور کے صدر بازار تھانے کے احمد باغ میں بدمعاشوں نے فرضی سی بی آئی بن کر ایک مکان میں داخل ہوکر زیور، رقم سمیت دیگر چیزیں لے کر فرار ہوگئے، اور مکان مالکین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں،گھر کے فرد موہت کا کہنا ہے کہ تین بدمعاشوں نے مکان کی بیل بجائی،جیسے ہی دروازہ کھولاگیا تینوں بدمعاش مکان کے اندر زبردستی داخل ہوگئے، اور گھر کے افراد کو بندوق کا خوف دکھاکر گھر کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے-Robbery at Gunpoint in Saharanpur

سامان کی لوٹ
سامان کی لوٹ
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 9:06 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے صدر بازار میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔مذکورہ علاقہ میں متعدد دفعہ چوری کے واقعات انجام پاچکے ہیں،اس سے قبل موٹر سائیکل کی چوری کا معاملہ منظر عام پر آیاتھا،سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود صدر بازار پولیس ملزم کی گرفتاری میں ناکام رہی۔

سامان کی لوٹ

تازہ معاملہ صدر بازار تھانے کے احمدباغ میں بدمعاشوں نے فرضی سی بی آئی بن کرایک مکان میں داخل ہوکرزیور،رقم سمیت دیگر چیزیں لے کر فرار ہوگئے،اور مکان مالکین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں،گھر کے فرد موہت کا کہنا ہے کہ تین بدمعاشوں نے مکان کی بیل بجائی،جیسے ہی دروازہ کھولاگیا تینوں بدمعاش مکان کے اندر زبر دستی داخل ہوگئے، اور گھر کے افراد کو بندوق کا خوف دکھاکر گھر کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے-Robbery at Gunpoint in Saharanpur
مزید پڑھیں:یوپی ڈکیتی معاملے کا مطلوب ملزم تھانے میں گرفتار

دوسری جانب ایس پی سٹی نے بتایا کہ بدمعاش گھر میں بیل بجاتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے، بدمعاشوں نے خود کو سی بی آئی بتاکر اور بندوق کا خوف دکھا کر نقدی ڈزیورات سمیت کئی چیزیں لے کر فرار ہوگئے،انہوں نے کہا کہ پولیس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے ،سی سی ٹی وی فوٹیک بنیاد ملزمین کی گرفتاری جلد ہی عمل آئیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.