ETV Bharat / state

آئل مل سے لاکھوں روپیہ کی لوٹ کا معاملہ درج - لال گنج کوتوالی کے قریب رانی گنج

ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ لال گنج کوتوالی کے قریب رانی گنج میں واقع ارجن پور گاوں میں جمعہ کی شام آئل مل میں لاکھوں روپیہ لوٹ ہوئی ہے۔

آئل مل سے لاکھوں روپیہ کی لوٹ کا معاملہ درج

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:32 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاب گڑھ میں واقع ارجن پور گاؤں میں آئل مل میں لاکھوں روپیہ لوٹ ہوئی ہے اور اس معاملے میں دو ملزمان کے نامزد و نامعلوم کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش دیویدی نے بتایا کہ بنارس لکھنوُ شاہراہ پر بیج ناتھ کیسروانی کی کرشنا آئل ملز کے نام سے فیکٹری ہے ۔

الزام ہے کہ وہ جمعہ کی شام دفتر میں بیٹھے تھے کہ ان کے بھتیجے روی سے وپل سنگھ و لوکش و دو نامعلوم نے ایک لاکھ پچاس ہزار روپیہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے شکایت پر دو ملزمان کے نامزد و نامعلوم کے خلاف لوٹ کا کیس درج کرکے وقوعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.