ETV Bharat / state

لوک تنتر بچاؤ مورچہ تنظیم کا احتجاج - مرادآباد کی خبریں

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں پولیس گاڑیوں اور ای رکشا کی چیکنگ کررہی ہے، پولیس نے شہر میں پرانی رکشا کو ضبط کرکے تھانے لے گئی۔

loktantra bachao morcha protest
لوک تنتر بچاؤ مورچہ تنظیم کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:53 AM IST

پولیس کی جانب سے ضبط کی گئی رکشا کے مالکان اور ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو ایک میمورنڈم دے کر رکشا واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رکشا ڈرائیورز نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رکشا سے ہی ہمارے دن بھر کے اخراجات پورے ہوتے ہیں، لیکن رکشا ضبط ہوگئی ہے تو ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مرادآباد میں احتجاج

تمام ڈرائیورز نے ایس ایس پی سے رکشا واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وہیں ای رکشا ڈرائیورز کے ساتھ لوک تنتر بچاؤ مورچہ تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے ضبط کی گئی رکشا ڈرائیورز مہیا کرائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.