ETV Bharat / state

بریلی: لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں مقامی لوگ - اترپردیش نیوز

اتر پردیش حکومت نے متعدد مرتبہ واضح کیا ہے کہ ہفتے میں دو دن بروز ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ رہےگا۔ لہزا ان دو دنوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ لیکن بریلی میں مقامی باشندے لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

lockdown violation by local public in bareilly
لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں مقامی لوگ
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 5:44 PM IST

بریلی ضلع کی سڑکوں پر لاک ڈاؤن کے درمیان بھی تمام مقامی شہری وقت بے وقت اپنے گھروں سے دیگر دنوں کی طرز پر باہر نکل رہے ہیں۔ جبکہ سڑکوں پر خاموشی صاف نظر آ رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

تمام دکانیں اور شو رومز بھی بند ہیں۔ صرف ضرورت کا سامان خریدنے کے لیے کرانا بازار کی چنندہ دکانیں، میڈیکل اور جنرل اسٹور ہی کھولنے کی اجازت ہے۔

شہر میں بغیر ضرورت کے گھر سے باہر نکلنے والے لوگوں کو پولس نے سڑک پر روک کر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ معلوم کی تو ان کے پاس کوئی معقول جواب نہیں تھا۔

لہزا پولس نے ایسے تمام موٹر سائکل سواروں کو چالان کر دیا۔ دراصل محرم الحرام کی نویں تاریخ کی شام کو پولس کی سختی مزید بڑھ گئی تھی۔

شہر کے مختلف علاقوں میں بھی پولس کی گشت کے باوجود لوگوں نے گھروں سے باہر نکلنے میں کوئی پرہیز نہیں کیا۔ غور طلب ہے کہ بریلی میں گزشتہ دو ہفتے سے مسلسل ایک سو سے زائد کورونا مثبت مریض ملنے کا سلسلہ چل رہا ہے۔

lockdown violation by local public in bareilly
لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں مقامی لوگ

کورونا سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد بھی ایک سو سے زائد پہنچ چکی ہے۔ لہزا پولس اور ضلع انتظامیہ کی سختی کی واجب وجہ بھی ہے۔

مزید پڑھیں:

ایودھیا میں مسجد تعمیر کے لیے ٹرسٹ نے کھولا بینک اکاؤنٹ

لیکن مقامی شہریوں کو اس اعداد و شمار سے کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ لہزا گھروں سے باہر نکلنے سے باز نہیں آ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.