ETV Bharat / state

اترپردیش: عید کی نماز کےلیے جمع ہونے والے 28 افراد گرفتار - وزیراعظم نریندر مودی

کورونا کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے نافذ کئے گئے لاک ڈاون کے دوران اترپردیش کے ارریہ ضلع کی ایک مسجد میں نماز پڑ رہے 28 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

Lockdown violation: 28 arrested for offering prayers in mosque in Uttar Pradesh
اترپردیش: عید کی نماز کےلیے جمع ہونے والے 28 افراد گرفتار
author img

By

Published : May 25, 2020, 3:51 PM IST

عید کے موقع پر اجیتمل علاقہ میں کچھ لوگ نماز پڑھنے جمع ہوئے تھے جبکہ اس کی اطلاع ارریہ ایس پی کو ملی جس کے بعد انہوں نے اجیتمل پولیس انسپکٹر کو مسجد خالی کرانے کی ہدایت دی۔

اترپردیش: عید کی نماز کےلیے جمع ہونے والے 28 افراد گرفتار

انسپکٹر کملیش نارائن پانڈے نے بتاکہ کے اجتمعل علاقہ میں واقع ایک مسجد میں عید کی نماز پڑ رہے 28 افراد کو لاک ڈاون کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق پندرہ سال سے کم عمر کے تقریباً 35 بچوں نے نماز کی ادائیگی کےلیے جمع ہوئے تھے جبکہ پولیس بعض مفرور افراد کی تلاش کر رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے 24 مارچ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے ملک بھر میں لاک ڈاون نافذ کیا تھا اور تمام مذہبی مقامات کو بند کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.