ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرپولیس کی گشت اور چیکنگ تیز - noida news

سیکڑوں علاقوں میں بازار اور دکانیں کھلی ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر نہیں لگتا کہ یہاں لاک ڈاؤن بھی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے بعض افراد کو شرائط کی بنیاد پر چھوٹ بھی دی گئی ہے۔

lockdown لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرپولیس کی گشت اور چیکنگ تیز

author img

By

Published : May 28, 2021, 4:41 PM IST

کورونا کی وجہ سے پورے گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں lockdown لاک ڈاؤن جاری ہے۔لوگ گھروں میں قید ہیں۔ لیکن یومیہ اجرت اور مزدوری کرنے والے افراد مشکلات سے دوچار ہیں۔
کھانے پینے اور اشیاءضروریہ کی کمی لوگوں کو پریشان کرنے لگی ہے ۔ معاشی طور پر کمزور لوگ اپنے گھروں سے نکل کر کام کاج کی تلاش کرنے لگے ہیں۔

lockdown لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرپولیس کی گشت اور چیکنگ تیز

سیکڑوں علاقوں میں بازار اور دکانیں کھلی ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر نہیں لگتا کہ یہاں لاک ڈاؤن بھی ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے بعض افراد کو شرائط کی بنیاد پر چھوٹ بھی دی گئی ہے۔
اس کے برعکس ایسے لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نظر آنے لگی ہے جو غیر ضروری اور موج مستی کے ارادے سے گھوم رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کے خلاف پولیس بھی سخت ہو گئی ہے اور اپنی گشت تیز کر دی ہے۔ ایسے افراد کے خلاف کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ مختلف سڑکوں پر ایسے لوگوں کے خلاف مہم کے تحت لوگوں کو روک کر ان سے جواب طلب کر رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ذرا سی راحت دے دی جائے تو لوگ زیادہ ہی فری ہو جاتے ہیں۔اس وبائی دور میں کاروائی لازمی ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.