ETV Bharat / state

امروہہ: رمضان میں بھی دیکھنے کو مل رہا لاک ڈاؤن کا اثر

بازاروں میں ٹھیلہ لگا کر پھل فروخت کرنے والے دکانداروں نے بتایا کہ 'عام طور پر رمضان میں اچھی کمائی ہو جاتی تھی لیکن اس برس آمدنی بہت کم ہے۔'

امروہہ: رمضان میں بھی دیکھنے کو مل رہا لاک ڈاؤن کا اثر
امروہہ: رمضان میں بھی دیکھنے کو مل رہا لاک ڈاؤن کا اثر
author img

By

Published : May 1, 2020, 3:47 PM IST

ملک بھر میں کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ وہیں ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں بھی لاک ڈاؤن ہے۔

رمضان کے موقع پر اکثر امروہہ کے بازاروں میں لوگو کا ہجوم دیکھنے کو ملتا تھا لیکن لاک ڈاؤن کے سبب اب سڑکیں سنسان ہیں۔

امروہہ: رمضان میں بھی دیکھنے کو مل رہا لاک ڈاؤن کا اثر

بازاروں میں ٹھیلہ لگا کر پھل فروخت کرنے والے دکانداروں نے بتایا کہ 'عام طور پر رمضان میں اچھی کمائی ہو جاتی تھی لیکن اس سال آمدنی بہت کم ہے۔'

دکانداروں نے بتایا کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ کم ہی گھروں سے نکل رہے ہیں اور خریداری بھی کم کر رہے ہیں۔ جس وجہ سے اس سال جو بھی کمائی ہوتی ہے وہ خرچ ہو جاتی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.