ETV Bharat / state

اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم - world pandemic coronavirus in lucknow

اترپردیش کی یوگی حکومت نے ریاست کے لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے اعلان کیا ہے۔

اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم
اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 2:30 PM IST

ابھی تک صرف اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ تھا، اس سے پہلے ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن ہو رہا تھا۔

حکومت کے اس فیصلے کا دکانداروں نے خیر مقدم کیا ہے۔

اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم
اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم

ملک میں ان لاک 4 کی گائیڈ لائن جاری ہو گئی ہے۔

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں میٹرو سروس بھی شروع ہو گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی اب ہفتے میں دو دن کے لاک ڈاؤن کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اب پہلے کی طرح ہفتے میں علاقے کے بازار کے حساب سے پابندی رہے گی۔

اترپردیش میں لاک ڈاؤن ختم

حکومت کا یہ فیصلہ دکانداروں کے ساتھ عوام کے لئے بہتر ثابت ہو گا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران عظیم دکاندار نے بتایا کہ یو پی حکومت کے اس فیصلے سے بڑا فرق پڑے گا کیونکہ کسٹمر اتوار کو بازار زیادہ جاتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ابھی تک ہمارا بہت نقصان ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے نقصان ہو رہا تھا، وہیں کسٹمر بھی باہر کے سامان کھانے پینے سے پرہیز کر رہے تھے۔

اب امید ہے کہ پہلے کی طرح سب بہتر ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے:کانگریس کو مضبوط بنانے کا عہد

سیلون دکاندار نے بتایا کہ یو پی حکومت کا یہ فیصلہ ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے کسٹمر نہیں آتے تھے۔

اب امید ہے کہ جلد ہی بازار میں رونقیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ہمارے ریگولر کسٹمر تو آتے تھے لیکن جو دور دور سے کسٹمر بال کٹوانے، سیونگ کروانے یا مساج کروانے آیا کرتے تھے، ان کا آنا بند ہوگیا تھا۔

بہت سارے لوگ صرف بال کی حجامت کروانے کے لیے ہمارے یہاں آتے تھے، وہ بھی دو تین ماہ بعد، جب بہت بڑے بال ہو جاتے تھے۔

وہ کسٹمر اپنے ساتھ گھر سے کپڑا لاتے تھے کیونکہ کورونا سے ہر کوئی بچنا چاہتا ہے۔

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے چلتے پہلے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا لیکن بعد میں یو پی حکومت نے ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کیا۔

دکانداروں کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی حکومت سے مطالبہ تھا کہ سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے کیونکہ انہیں دو دن کسٹمر زیادہ بازار خریداری کے لئے جاتے ہیں۔

یوگی حکومت نے پہلے سنیچر کو لاک ڈاؤن ختم کیا اور اب اتوار کا لاک ڈاؤن ختم کر کے دکانداروں اور عوام کو بڑی راحت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.