ETV Bharat / state

پی ایم سوا نیدھی اسکیم کے تحت اسٹریٹ وینڈرس میں قرض کے سرٹیفکیٹ تقسیم - سہولت میونسپلٹی میں اندراج کے بعد

بلدیہ کے ذریعہ مستقل طور پر قرض کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے اور یہ سہولت میونسپلٹی میں اندراج کے بعد مستفید ہونے والے کو دستیاب ہوتی ہے۔

قرض کے سرٹیفکیٹ تقسیم
قرض کے سرٹیفکیٹ تقسیم
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 5:35 PM IST

اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے میونسپل احاطے میں آج ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری نے پی ایم سوا نیدھی اسکیم کے تحت اسٹریٹ وینڈرس کو قرض کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ جس میں ضلع کلکٹر نے بتایا کہ ڈھائی ہزار اسٹریٹ وینڈرس کے رجسٹریشن ہوچکے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم سوا نیدھی اسکیم کے تحت 50 اسٹریٹ وینڈرس کو 10000 روپے کے قرض کا سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔ اگر لیا گیا قرض 10000 روپے کی ادائیگی ٹائم پر ہوتی ہے تو وینڈرس کو دوبارہ بھی اس سکیم کا فائدہ ملے گا۔

قرض کے سرٹیفکیٹ تقسیم

بلدیہ کے ذریعہ مستقل طور پر قرض کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے اور یہ سہولت میونسپلٹی میں اندراج کے بعد مستفید ہونے والے کو دستیاب ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بہار اسمبلی انتخابات 2020: پہلے مرحلے کے انتخابات پر خصوصی رپورٹ

اس دوران کلکٹر سلوا کماری جے، اے ڈی ایم پرسان امت کمار، ایس ڈی ایم اور میونسپل انچارج اجے امبشت، ای او میونسپل کارپوریشن، ونیایمانی ترپاٹھی سمیت عوامی نمائندے بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.