ETV Bharat / state

اترپردیش میں کل سے کھلیں گی شراب کی دکانیں

author img

By

Published : May 3, 2020, 8:44 PM IST

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 64 اضلاع میں اب تک 2579 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 43 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔ اسی بیچ کل سے شراب کی دکانیں صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک کھلیں گی۔

liquor stores will be open from tomorrow in uttar pradesh
اترپردیش میں کل سے کھلیں گی شراب کی دکانیں

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں تیزی کے ساتھ ریاست میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

اترپردیش میں آج 124 کورونا مثبت کیسز آئے ہیں اور اب تک پورے صوبے میں کل 2579 مثبت کیسز ہوگئے ہیں۔ آج 42 لوگ ڈسچارج کیے گئے جبکہ کل 698 مریض ڈیسچارج ہو چکے ہیں اور 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں ناسک ریلوے اسٹیشن سے 847 مزدور لکھنؤ کے چار باغ ریلوے اسٹیشن آئے ہیں، جنہیں بس کے ذریعے ان کے آبائی وطن پہنچایا گیا ہے۔ ان مزدوروں کو پہلے کوارنٹین کیا جائے گا تاکہ مزید پھیلاؤ نہ ہو سکے۔

اس کے علاوہ اترپردیش میں کل سے شراب کی دکانیں صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک کھلیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.