ETV Bharat / state

تیندوے کی وجہ سے گاوں کے لوگ خوفزدہ - leopard attacks lateste news

تیندوے کے خوف سے گاؤں والوں کو اپنے کھیت میں کام کرنے کے لیے جانا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔

تیندوے کی دہشت سے عوام پریشان
تیندوے کی دہشت سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 3:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے گاؤں حسن پور میں آئے دن تیندوے آبادی میں نظر آتے ہیں، جس کی وجہ سے گاؤں کے لوگ خوف و ہراس میں زندگی گزار رہے ہیں۔

تیندوے کی دہشت سے عوام پریشان

اب تک تیندوے نے کھیت پر کام کرنے والے تین افراد پر حملہ کیا ہے۔

تاہم مقامی افراد کی بروقت کارروائی سے ان کو بچا لیا گیا ہے۔

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات کو اس بات کی اطلاع دی گئی ہے، لیکن ابھی تک کارروائی نہیں ہوئی ، اس لیے گاؤں کے لوگ تیندوے کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

گاؤں والوں نے محکمہ جنگلات پر الزام لگایا ہے کہ ان کی طرف ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے، جس وجہ سے گاؤں کے لوگوں کی زندگی میں تیندوے سے خوف چھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.