ETV Bharat / state

ہر دوئی کے ڈی ایم کا عوام کو تحفہ - ہردوئی نیوز

ریاست اترپردیش کے شہر ہردوئی کے ضلع مجسٹریٹ ایم ایل پلکت کھرے نے عوام کو اسٹریٹ لائٹ کا تحفہ دیا۔

ہر دوئی کے ڈی ایم کا عوام کو تحفہ
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:37 AM IST

شہر ہردوئی کی سب سے اہم سڑک اسے مانا جاتا ہے جو 'سنیماچوراہے' سے 'ڈی ایم دفتر' تک جاتی ہے۔

ہر دوئی کے ڈی ایم کا عوام کو تحفہ

اس سڑک پر یوم آزادی سےقبل کی شام میں خوبصورت اسٹریٹ لائٹ لگائی گئی۔

یہ سڑک میونسپل کارپوریش کے تحت آتی ہے، اس کا افتتاح ڈی ایم نے کیا۔
ڈی ایم پلکیت کھرے نے اس موقع پر کہا کہ یہ ایک ابتدائی قدم ہے ، آئندہ پی ڈبلو ڈی کے تحت آنے والی سڑک پر بھی اسٹریٹ لائٹ کا انتظام کیا جائے گا تاکہ آنے جانے والے کو آسانی ہو۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو خستہ حال سڑک ہے، اس کی بھی مرمت کیا جائے گا۔

Intro:شہر کی سبسے مخصوس روڈ سمجھی جانے والے راستے پر آج منسپلٹی محکمے کی جانب سے خوبصورت اسٹریٹ لائٹوں کا طحفہ دیا ہے _Body:سینیما چوراہے سے ڈی ایم دفتر کی طرف سے گزرتی ہوئی سرکٹ ہوسے تک جانے والی سڑک کو خوبصورت بنا کر اسمے لائٹ اور دیگر خوبصورتی کے بعد ڈی ایم پلکیت کھرے نے اس سڑک کو عوام کے حوالے کیا ہے_Conclusion:ڈی ایم پلکیت کھرے اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ہردوئی کی عوام کو طحفہ دے چکے ہیں_ ڈی ایم کے اس کے بعد عوام ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہی ہے_
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.