ETV Bharat / state

کمیشنر دفتر پر وکیلوں کا احتجاج - Wakilo ka Atejaj-Moradabad.

اترپردیش کے مردآباد میں وکیلوں نے کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹری دفتر کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔

WAKEEL
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 12:20 AM IST

احتجاج کرنے والے وکیلوں کا مطالبہ ہے کی ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے رجسٹری دفتر کچہری سے ہٹا کر تقریباً پندرہ کلومیٹر دور منتقل کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

WAKEEL

وکیلوں کا کہنا تھا کہ 'ضلع مجسٹریٹ اپنی من مانی کے چلتے یہاں سے رجسٹری دفتر دور لے جانا چاہتے ہیں رجسٹری دفتر کے جانے سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہوگا۔'

وکیلوں کا مطالبہ ہے کہ رجسٹری دفتر ڈی ایم میدان میں ہیں ہونا چاہیے جہاں پہلے موضوع ہے مانگ پوری نہ ہونے پر وکیلوں نے ضلع سطح پر اعتزاز کرنے کا اعلان کیا۔

Intro:کمیشنر دفتر پر وکیلوں کا اے تے جاز

Body:اترپردیش کے مرداباد میں وکیلوں نے کمیشنر دفتر کی گھیرا بندی فقیروں نے کمشنر دفتر کے سامنے بیٹھ کر نعرے بازی کرتے ہوئے کیا احتجاج وکیلوں کی مانگ ہے کی ڈی ایم کی جانب سے رجسٹری دفتر کچہری سے ہٹا کر تقریبا پندرہ کلومیٹر دور تحصیل میں شفٹ کرنا چاہتے ہیں اسی کی مخالفت میں ضلع مراد آباد کے وکیلوں نے کیا احتجاج

اس اعتزاز سے پہلے بھی سبھی وکیل ڈی ایم دفتر پر کر چکے ہیں احتجاج وکیلوں نے کہا کی ڈی ایم صاحب اپنی من مانی کے چلتے یہاں سے رجسٹری دفتر دور لے جانا چاہتے ہیں رجسٹری دفتر کے دو جانے سے عوام کو ہو سکتی ہے پریشانی

وکیلوں کی مانگ ہے کی رجسٹری دفتر ڈی ایم میدان میں ہیں ہونا چاہیے جہاں پہلے موضوع ہے مانگ پوری نہ ہونے پر وکیلوں نے ضلع سطح پر اعتزاز کرنے کا کیا اعلان

byte-1-Viney kumar koshik.....Advocate.
وین کمار کوشش بار ایسوسیشن کے صدر

Conclusion:کمیشنر دفتر پر وکیلوں کا اعتجاز مرادآباد سٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.