ETV Bharat / state

مرادآباد: وکلاء کا احتجاج

نگر نگم کی ٹیم وکلاء کے چیمبر کو منہدم کردیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:31 PM IST

مرادآباد: وکلاء کا احتجاج
مرادآباد: وکلاء کا احتجاج

وکلاء کے مطابق انہیں ڈیوئڈر پر بنے 10 تا 12 چیمبر کی نوٹس دی گئی تھی لیکن نگر نگم کی ٹیم نے ڈیوئڈر پر بنے چیمبر کے علاوہ پکے چیمبرز کو بھی منہدم کردیئے جس کے خلاف وکلاء میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

وکلاء نے نگر نگم کے خلاف نعرے بازی کی اور ضلع کلکٹر کو میمورنڈم بھی دیا۔

مرادآباد: وکلاء کا احتجاج

وکلاء کا مطالبہ ہے کہ پکے چیمبروں کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے، آج بار کونسل کی ہڑتال ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.