ETV Bharat / state

تحصیلدار کے خلاف وکلا کا احتجاج

وکلا نے تحصیلدار کے خلاف بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے بارہ بنکی کلکٹریٹ پر احتجاج کیا۔

تحصیلدار کے خلاف وکلا کا احتجاج
تحصیلدار کے خلاف وکلا کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں وکلا نے تحصیلدار پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کلکٹریٹ میں تحصیلدار اور انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی ۔

وکلا نے تحصیلدار وشومتر سنگھ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب سے وشومتر سنگھ تحصیل میں آیے ہیں انہوں نے صرف پیسہ کے لئے نئے نئے قانون بنائے ہیں.

تحصیلدار کے خلاف وکلا کا احتجاج۔ویڈیو

داخل خارج سے متعلق رشوت کے لئے لیکھاپال کا بیان لازمی کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ کئی سماعت پوری ہو چکی لیکن فیصلہ نہیں دیا جا رہا.

وکلا نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ مسلسل تحصیل میں بائے کاٹ کرتے رہیں گے۔

Intro:بارہ بنکی میں تحصیلدار پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے وکلا نے دوشنبہ کو مزید ہنگاما کیا. وکلا نے پوری کلکٹریٹ میں گھوم گھوم کر تحصیلدار اور انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی. وکلا کا مطالبہ ہے کہ تحصیلدار کا تبادلہ کیا جائے جب تک یہ نہیں ہوتا وہ چوڈیشیل کام نہیں کریں گے.

Body:وکلا کا الزام کہ تحصیلدار وشومتر سنگھ جب سے تحصیل میں آیے ہیں اس وقت سے انہوں نے صرف پیسے کمانے کے لئے نئے نئے قانون بنا دئے ہیں. ان کا الزام ہے کہ پلاٹ کی داخل خارج میں صرف رشوت کے لئے لیکھپال کا. بیان لازمی کر دیا گیا ہے. اس کے علاوہ سماعت پوری ہو چکی فائل پر فیصلہ نہیں دیا جا رہا. وکلا نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ مسلسل کچہری میں بائے کاٹ کرتے رہیں گے.
بائیٹ انیت اوستھی، جنرل سکریٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.