ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر میں لاء اینڈ آرڈر مستحکم کرنے پر زور - لا اینڈ آرڈر

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں جرائم و جرائم پیشہ افراد کو قابو میں کرنے اور لا اینڈ آرڈر کو مستعد کرنے کے لیے ضلع کے تمام سینیئر افسران کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

سینیئر افسران کا اجلاس
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:59 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر کی قانونی اور امن و امان کی صورت حال کو مزید مستحکم اور پائیدار بنانے کے مقصد کے تحت ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے پولیس انتظامیہ کے ساتھ اہم میٹنگ کرتے ہوئے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔

انہوں نے اس موقع پر پولیس اور انتظامیہ کے تمام افسران کو ہدایت دی کہ ضلع میں بہتر قانون اور امن و امان کا پیغام جائے تاکہ عوام میں قانون کی بالادستی کایقین ہو ۔اس کے لیے انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بنیاد پر ضلع میں ہر قسم کے مافیاؤں پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ضلع میں پارکنگ مافیا، کان کنی مافیا، شراب مافیا، آئی ٹی سیکٹر کے مافیا، زمین مافیا اور دیگر قسم کے مافیاؤں کے سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے مشترکہ کارروائی یقینی بنانے او ر ان کی نشاندہی کارروائی کی جائے۔

Intro:نوئیڈا اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں جرائم کو قابو میں کر نے اور لا اینڈ آرڈر کو چاق و چوبند کرنے کےلئے ضلع کے تمام سینیر افسران کا اجلاسBody:ضلع گوتم بد ھ نگر میں لااینڈ آرڈر کی بالادستی کویقینی بنانےکےلئے خصوصی میٹنگ
نوئیڈا :
ضلع گوتم بدھ نگر کی قانون اور امن و امان کی صورت حال کو زیادہ مستحکم اورپائیدار بنانے کے مقصد کے تحت ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی طرف سےکلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں ضلع اور پولیس انتظامیہ کے حکام کے ساتھ اہم میٹنگ کرتے ہوئے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے اس موقع پر پولیس اور انتظامیہ کے تمام افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں بہترقانون اور امن و امان کا پیغام جائے تاکہ عوام میں قانون کی بالادستی کایقین ہو ۔اس کے لئے انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بنیاد پر ضلع میں ہر قسم کے مافیاؤں پر تادیبی اور سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی یوگی گوتم بدھ نگر کو اتر پردیش میں شو ونڈوز کے طور پر مانتے ہیں۔ لہذا حکام کی زیادہ ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کہ ضلع کے قانون اور امن و امان کے معیار کے مطابق قائم کرنے کے لئے حکام کی طرف سے حکومت کی منشا کے مطابق منصفانہ کارروائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ ضلع کے معیاری اور بہترقانو ن اور نظم وضبط کاپیغام پوری ریاست تک پہنچے۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ لااینڈ آرڈ کو مستحکم بنانے کا مقصد مختلف شعبوں میں جو مافیا سفید پوش کے طور پر کام کر رہے ہیں، ان کے سلسلے میں ایک مہم چلاتے ہوئے ان کے خلاف گینگسٹر، غنڈاایکٹ اور دیگر سخت سے سخت کارروائی طےکی جائے ۔ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ضلع میں پارکنگ مافیا، کان کنی مافیا، شراب مافیا، آئی ٹی سیکٹر کے مافیا، زمین مافیا اور دیگر قسم کے مافیاؤں کے سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے مشترکہ کارروائی یقینی بنانے او ر ان کی نشاندہی کرکے ان کو تلاش کرنے کے بعد صحیح رپورٹ کے بنیاد پر غیر جانبداری کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے گینگسٹر ایکٹ میں سب کو تجویز کیا جائے تاکہ ضلع کا لا اینڈ آرڈر
بہتر ہوسکے ۔اجلاس میں ڈی ایم نے یہ بھی کہا کہ ضلع میں جرائم پرکنٹرول کے سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے اپنے اپنے علاقوں میں وسیع پیمانے پرگشتی کی جائے اور معمولی واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے اس پر فوری مؤثر کارروائی یقینی بنائیں۔ انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ضلع میں زمین کو لے کر بڑے پیمانے پر تنازعہ ہیں اس سمت میں بھی حکام خصوصی توجہ دیں ۔ اس اہم اجلاس میں ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ انتظامیہ دیواکر سنگھ، ایڈیشنل ضلع افسر خزانہ اور ریونیو منيدر ناتھ اپادھیائے، پولیس سپرنٹنڈنٹ سٹی ونیت جیسوال، پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہی کمار رن وجے سنگھ، سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلیندر کمار مشرا، پولیس سپرنٹنڈنٹ ٹریفک اے کے سنگھ، ایس ڈی ایم ، تمام سرکل پولیس افسران، چیف فائربریگیڈ آفیسر اور دیگر متعلقہ افسران اور ضلع کے تھانہ ایس ایچ او نے شرکت کی ۔Conclusion:Law and order
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.