ETV Bharat / state

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر احتجاج کر رہے ایس پی کارکنان پر لاٹھی چارج - ایس پی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو

دارالحکومت لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان لکھنؤ اسمبلی کے سامنے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر بیٹھ گئے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر احتجاج کر رہے ایس پی کارکنان پر لاٹھی چارج

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:32 PM IST

اس دوران وہ ایس پی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور قومی صدر اکھلیش یادو زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔

وہیں پولیس نے مظاہرہ کرنے والے سماج وادی پارٹی کے کارکنان پر لاٹھی چارج کر دی۔

پولیس کی لاٹھی چارج میں سماج وادی پارٹی کے کئی کارکنان بری طرح زخمی ہوگئے۔ تو وہیں پولیس نے سبھی کو حراست میں لے لیا ہے۔

پارٹی کارکنان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر لکھنؤ اسمبلی کے سامنے وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ پولیس نے سماج وادی پارٹی کارکنان کو واپس جانے کے لئے کہا، اس دوران پولیس اور سماج وادی کے کارکنان کے مابین زبردست جھڑپ ہوگئی۔

وہیں غصہ میں آکر سماج وادی پارٹی کے کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے اسمبلی کے سامنے سڑک پر بیٹھ گئے۔ اس دوران پولیس نے سماج وادی پارٹی کے کئی کارکان کو حراست میں لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.