ETV Bharat / state

اتر پردیش میں 50 ہزار سے زائد کورونا مثبت کیسز - وزارت صحت

اترپردیش کے وزارت صحت کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر 92,526 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

latest update of coronavirus in up
اتر پردیش میں 50 ہزار سے زائد کورونا مثبت کیسز
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 3:26 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں کورونا کے 4600 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ریکارڈ 59 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 145,722 ہزار افراد میں کورونا مثبت پایا گیا، جبکہ 2335 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تفصیلات

لکھنؤ میں 15968

کانپور نگر میں 9701

نوئیڈا میں 6316

غازی آباد میں 6329

وارانسی میں 5353

میرٹھ میں 2873

جونپور میں 2933

مراد آباد میں 2846

آگرہ میں 2281

علی گڑھ میں 2411

رام پور میں 1786

بارہ بنکی میں 1977

سہارنپور میں 2007

بستی میں 1815

  • صوبے میں اب تک 92,526 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 8607

نوئیڈا سے 5433

غازی آباد سے 5170

کانپور سے 5241

میرٹھ سے 2160

آگرہ سے 1782

گورکھپور سے 2526

مراد آباد سے 2029

جونپور سے 2273

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے اب تک 2335 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 291

لکھنؤ میں 186

میرٹھ میں 121

وارانسی میں 116

آگرہ میں 102

پریاگ راج میں 93

گورکھپور میں 80

مراد آباد میں 71

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 50,426 ہیں،

لکھنؤ میں 7188

کانپور میں 4187

وارانسی میں 2355

پریاگ راج میں 2291

بریلی میں 1901

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

اتر پردیش کے پانچ اضلاع لکھنؤ، کانپور، گورکھپور، مہاراج گنج اور دیوریا میں پازیٹیو مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ اور پانچ اضلاع ہاتھرس باغپت محبوبہ کاسگنج اور بلند شہر میں سب سے کم مثبت کیس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.