ETV Bharat / state

محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی - محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی

نس بندی کے بعد بھی عورت نے بچے کو جنم دیا۔

محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 6:39 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:15 AM IST

گونڈہ وزیر گنج بلاک کے درجن پور گھاٹ کی رہنے والی عائشہ کے چار بچے پیدا ہونے کے بعد نسبندی کرائی تھی جس کے بعد بھی پانچویں بچے کو جنم دیا۔

محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی۔ویڈیو

عائشہ نے اس کی شکایت وزیر اعلٰی کے پورٹل پر کر کے محکمہ صحت سے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔
جس کے بعد محکمہ صحت کی لا پرواہی کو دیکھتے ہوئے جانچ کے لئے ٹیم کو تشکیل دے گئی ہے۔

Intro:بریکنگ نیوز
گونڈہ ـ
محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی ایک بار پھر سامنے آئی ہے ، نس بندی کے بعد بھی عورت نے بچے کو جنم دیا ، نس بندی کے بعد عورت نے 5 ویں بچے کو جنم دیا ، 4 بچے پیدا ہونے کے بعد خاتون نے کروائی تھی نسبندی ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے خاتون نے دیا بچے کو جنم دیاـ
، متاثرہ عائشہ نے وزیر اعلی کے پورٹل پر شکایت کرکے معاوضہ کا مطالبہ محکمہ صحت سے کیا ، محکمہ صحت کی لا پرواہی سامنے آنے کے بعد جانچ کے لئے ٹیم کو تشکیل دے دی ہے ـ، پورا معاملہ وزیر گنج بلاک کے درجن پور گھاٹ کا ہے۔Body:بریکنگ نیوز
گونڈہ ـ
محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی ایک بار پھر سامنے آئی ہے ، نس بندی کے بعد بھی عورت نے بچے کو جنم دیا ، نس بندی کے بعد عورت نے 5 ویں بچے کو جنم دیا ، 4 بچے پیدا ہونے کے بعد خاتون نے کروائی تھی نسبندی ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے خاتون نے دیا بچے کو جنم دیاـ
، متاثرہ عائشہ نے وزیر اعلی کے پورٹل پر شکایت کرکے معاوضہ کا مطالبہ محکمہ صحت سے کیا ، محکمہ صحت کی لا پرواہی سامنے آنے کے بعد جانچ کے لئے ٹیم کو تشکیل دے دی ہے ـ، پورا معاملہ وزیر گنج بلاک کے درجن پور گھاٹ کا ہے۔Conclusion:بریکنگ نیوز
گونڈہ ـ
محکمہ صحت کی بڑی لاپرواہی ایک بار پھر سامنے آئی ہے ، نس بندی کے بعد بھی عورت نے بچے کو جنم دیا ، نس بندی کے بعد عورت نے 5 ویں بچے کو جنم دیا ، 4 بچے پیدا ہونے کے بعد خاتون نے کروائی تھی نسبندی ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے خاتون نے دیا بچے کو جنم دیاـ
، متاثرہ عائشہ نے وزیر اعلی کے پورٹل پر شکایت کرکے معاوضہ کا مطالبہ محکمہ صحت سے کیا ، محکمہ صحت کی لا پرواہی سامنے آنے کے بعد جانچ کے لئے ٹیم کو تشکیل دے دی ہے ـ، پورا معاملہ وزیر گنج بلاک کے درجن پور گھاٹ کا ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.