ETV Bharat / state

Lampi Disease Hits Over 700 Cattle میرٹھ میں لمپی وائرس متاثر جانوروں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ - مختلف اضلاع میں لمپی وائرس پھیلنے

مغربی اترپردیش کے مختلف اضلاع میں دودھ دینے والے جانوروں اور خاص طور پر گائے میں لمپی اسکن وائرس انفیکشن کے کیسز میں تیزی سے تشویشناک طور پراضافہ ہواہے۔ میرٹھ میں گزشتہ دس دنوں کے اندر اندر ساڑھے سات سو سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔Lampi Disease Hits Over 700 Cattle

Lampi Disease Hits Over 700 Cattle In Meerut In West Uttar Pradesh

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 9:50 PM IST

مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں لمپی وائرس پھیلنے کے بعد میرٹھ کے بیشتر علاقوں میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔بیشتر جانوروں میں لمپی وائرس تشخیص ہوئی ہے ۔Lampi Disease Hits Over 700 Cattle In Meerut In West Uttar Pradesh

محکمہ مویشی کی جانب سے اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ویکسینیشن مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی بیمار جانوروں کا علاج بھی کیا جارہا ہے لیکن وٹنری ٹیم کے سامنے ایسے معاملے آئے ہیں جہاں کچھ جانوروں کے مالکان نے وائرس سے متاثر اپنے بیمار جانور کو کھلا چھوڑ دئیے ہیں۔اس سے دوسرے جانوروں میں انفیکشن کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے-

میرٹھ میں لمپی وائرس متاثر جانوروں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

یہ بھی پڑھیں:UP Govt Discriminate Minority مدارس کا سروے اقلیتوں میں عدم اطمینان کا باعث، مجلس علمائے ہند

محکمہ کی جانب سے لوگوں کے درمیان اس بیماری کو لے کربیداری مہم چلائی جارہی ہے ۔لیکن چند علاقوں میں اس مہم کا کوئی اثر نہیں پڑ رہا ہے۔اس سے بیماری کے دوسرے علاقوں میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیاہے۔محکمہ کی جانب سے گائیڈ لائن بھی جاری کیا گیا ہےتاکہ اس بیماری پر قابو پانے میں مقامی باشندوں کی جانب سے تعاون ملے سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.