ETV Bharat / state

Labourer Died In Mudslide مٹی کے تودے کے نیچے دب کر ایک مزدور کی موت - بارہ بنکی مٹی کو تودہ گرنے سے ایک مزدور کی موت

بارہ بنکی مٹی کو تودہ گرنے سے ایک مزدور کی موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت امیش کمار عرف بھکاری کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے روانہ کر دیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 8, 2023, 4:59 PM IST

بارہ بنکی: اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے اسندرا تھانہ علاقے میں جاری غیر قانونی کانکنی کے دور مٹی کے ڈھیر کے نیچے دب کر ایک مزدور کی موت ہوگئی جبکہ دو کو بحفاظت نکال لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اسندرا تھانہ علاقے کے سوریہ پور کا ہے۔ لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مزدور کی موت ٹرکٹر۔ٹرالی سے پیش آئے حادثے کی وجہ سے ہوئی ہے۔مقامی افراد کا الزام ہے کہ یہاں کا باشندہ ستیہ نارائن راوت کے کھیت میں کانکنی مافیا کے ذریعہ 2دنوں سے پولیس کی سانٹھ گانٹھ تھی۔ جمعہ کی دیر رات سے شروع ہوئے غیر قانونی کانکنی آج صبح تک جاری تھی۔اس کام میں کئی مزدور لگے ہوئے تھے۔کافی گہرائی تک کانکنی کے دوران تین مزدور اوپر سے مٹی گرنے پر پلٹی ٹرالی میں دب گئے۔

انج عرف نانو و ایک دیگر کو مقامی شہریوں نے بحفاظت باہر نکال لیا وہیں امیش کمار عرف بھکاری کی موت ہوگئی۔حادچے کے بعد کانکنی میں لگے مزدور و مافیا موقع سے ٹرکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہوگئے مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس انتظامیہ حرکت میں آئی ہے۔ گزشتہ روز جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک سیری علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔ جنہیں زخمی حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس دوران جموں سری نگرقومی شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Ramban Landslide رامبن میں لینڈ سلائڈنگ، ایک ہلاک چھہ لوگوں کو بچا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.