ETV Bharat / state

'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش' - اتر پردیش

اتر پردیش حکومت نے حال ہی میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرز کے سلسلے میں نیا فرمان جاری کیا ہے۔ جس میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرز کی اسامی کے لیے اردو کی لازمیت ختم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش'
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 10:36 PM IST

اس فرمان کو مدرسہ جدیدکاری کی کوشش پر ضرب کاری تصور کیا جارہا ہے۔

مدارس کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ اب تک اردو زبان کو دیگر تعلیمی اداروں سے ختم کرنے کی سازش ہو رہی تھی، اب اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔
اسی معاملے میں ای ٹی وی بھارت کی ایک خاص رپورٹ

'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش'

اس فرمان کو مدرسہ جدیدکاری کی کوشش پر ضرب کاری تصور کیا جارہا ہے۔

مدارس کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ اب تک اردو زبان کو دیگر تعلیمی اداروں سے ختم کرنے کی سازش ہو رہی تھی، اب اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔
اسی معاملے میں ای ٹی وی بھارت کی ایک خاص رپورٹ

'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش'
Intro:اتر پردیش حکومت نے حال ہی میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرس کے سلسلے میں نیا فرمان جاری کیا ہے. جس میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرس کی اسامی کے لئے اردو کی لازمیت ختم کرنے کی بات کہی گئی ہے. اس فرمان کو مدرسہ جدیدکاری کی کوشش پر زربکاری تصور کیا جارہا ہے. پیش ہے مءو سے سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ.......


Body:مدارس میں خدمات انجام دینے والے مدرسہ ماڈرن ٹیچرس کی تعیناتی کے لئے اب تک اردو کی جانکاری ہونا ضروری شرط رہی ہے. مدارس کے طلبا کی مادری زبان بھی اردو ہی ہے. لیکن اترپردیش حکومت کی حال ہی میں جاری گائیڈ لائن کے مطابق مدارس میں ماڈرن ٹیچرس کے عہدے پر فائز ہو نے والوں کے لئے اردو زبان کی جانکاری کی شرط اب نہیں رہی. مدارس انتظامیہ کے ذمہ دار اس فیصلہ سے کافی برہم ہیں. ان کا کہنا ہے کہ پہلے اتر پردیش حکومت سنسکرت ودیالیوں سے سنسکرت زبان کی شرط بھی ختم کرے. تاکہ دیگر زبانوں کو جاننے والے سنسکرت ودیالیوں میں نوکری حاصل کر سکیں.


Conclusion:مدارس کے نظم و ضبط میں دخل دیکر حکومت اترپردیش ایک. نءے تنازعہ کو جنم دے رہی ہے. مدارس کے ذمہ دار کسی صورت اس فیصلہ پر عملدرآمد کو تیار نہیں ہیں. ان کا کہنا ہے کہ اب تک اردو زبان کو دیگر تعلیمی اداروں سے ختم کرنے کی سازش ہو رہی تھی، اب اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا کی تیاری شروع ہو گءی ہے.

باءٹ ، اکرام خان، سکریٹری، مدرسہ مظہرالعلوم، گھوسی، ضلع مءو
وسیم اقبال خان، سابق چیئرمین، ٹاءون ایریا، گھوسی ، مءو
مولانا محمد انصار.، استاد

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.