ETV Bharat / state

کانگریس کارکن نے راہل گاندھی کو خون سے خط لکھا

مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کانگریس پارٹی کے کارکنان دہلی واقع پارٹی کے صدر راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس پارٹی کے میرٹھ ضلع کے نائب صدر محمد عمران
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:12 PM IST

میرٹھ میں کانگریس کے ضلع نائب صدر محمد عمران نے جذباتی ہو کر راہل گاندھی کے نام اپنے خون سے ایک خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ راہل گاندھی اپنا استعفی واپس لیں اور صدارتی عہدے کو سنبھالیں۔

کانگریس پارٹی کے میرٹھ ضلع کے نائب صدر محمد عمران

محمد عمران نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی قوم کی امانت ہیں اور قوم کو ان کی ضرورت ہے، اس وقت کارکنان میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے لہذا راہل گاندھی کو اپنا فیصلہ بدلنا چاہیے۔

کانگریس پارٹی کے میرٹھ ضلع کے نائب صدر محمد عمران نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر آج ہم لوگوں نے پہنچ کر احتجاج کیا ہے اور ان سے گزارش کی ہے کہ وہ قومی صدر کے عہدے سے جو استعفی دیا ہے اس کو واپس لے لیں اور صدارت کے عہدے کو سنبھالیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو راہل گاندھی کی ضرورت ہے اور وہ کارکنوں کی امید ہیں۔

انہوں نے جذباتی ہو کر کے راہل گاندھی کے نام اپنے خون سے ایک خط بھی لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ راہل گاندھی اپنا استعفی واپس لیں اور صدارتی عہدے کو سنبھالیں۔

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی قوم کی امانت ہیں قوم کو ان کی ضرورت ہے اور اس وقت کارکنان میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے لہذا راہل گاندھی کو اپنا فیصلہ بدلنا چاہیے۔
محمد عمران نے کہا کہ کانگریس کے رکن پارلیمان نے آج راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے صدارتی استعفیٰ کو واپس لے لیں لیکن راہل گاندھی اپنے فیصلے پر بضد رہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ راہل گاندھی ضرور صدارتی عہدے پر واپس آئیں گے اور کارکنان کے دل میں میں ایک جوش پیدا کریں گے۔

Intro:مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کانگریس پارٹی کے کارکنان دہلی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

Body:کانگریس پارٹی کے میرٹھ ضلع کے نائب صدر محمد عمران نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر آج ہم لوگوں نے پہنچ کر احتجاج کیا ہے اور ان سے گزارش کی ہے کہ وہ قومی صدر کے عہدے سے جو استعفی دیا ہے اس کو واپس لے لیں اور صدارت کے عہدے کو سنبھالیں.
انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی قوم کو کو ضرورت ہے اور اور ہم کارکنوں کی امید ہیں.

انہوں نے جذباتی ہو کر کے راہل گاندھی کے نام اپنے خون سے ایک خط بھی لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ راہل گاندھی اپنا استعفی واپس لیں اور صدارتی عہدے کو سنبھالیں.

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی قوم کی امانت ہیں قوم کو ان کی ضرورت ہے اور اس وقت کارکنان میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہےلہذا راہل گاندھی کو اپنا فیصلہ بدلنا چاہیے. انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے رکن پارلیمان نے آج راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے صدارتی استعفیٰ کو واپس لے لیں لیکن راہل گاندھی اپنے فیصلے پر بضد رہے. انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ راہل گاندھی ضرور صدارتی عہدے پر واپس آئیں گے اور کارکنان کے دل میں میں ایک جوش پیدا کریں گے.

Conclusion:بائٹ عمران احمد، ضلعی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.