ETV Bharat / state

Voluntary Retirement of Kanpur Police Commissioner: کانپور پولیس کمشنر کا والینٹری ریٹائرمنٹ

کانپور کمشنر آف پولیس اسیم ارون نے والینٹری ریٹائرمنٹ لے لیا ہے Voluntary Retirement of Kanpur Police Commissioner، اس کی جانکاری انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے محکمہ کو دی ہے۔

کانپور پولیس کمشنر کا والینٹری ریٹائرمنٹ

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 5:23 PM IST

کانپور کے کمشنر آف پولیس اسیم ارون نے والینٹری ریٹائرمنٹ Voluntary Retirement of Kanpur Police Commissioner کے لیے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط سپرد کیا ہے جس سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لوگ حیران ہیں۔ تاہم بعد ازیں آئی ایس اسیم ارون نے ٹویٹ کرکے محکمہ کو اس کی جانکاری دی ہے۔

اسیم ارون کی والینٹری ریٹائرمنٹ Asim Arun Voluntary Retirement کی خبر سے کانپور پولیس محکمہ میں لگاتار قیاس آرائی کا دور جاری ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے قریبی ہونے کی وجہ سے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت لے کر ضلع قنوج سے اسمبلی سیٹ پر انتخاب لڑسکتے ہیں۔

ویڈیو

اسیم ارون انڈین پولیس سروس 1994ویں بیچ کے ایک تیز طرار پولیس آفیسر رہے ہیں۔ ان کے والد شری رام ارون 1964 بیچ کے آئی پی ایس تھے وہ دو بار اتر پر دیش کے ڈی جی پی کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔

شری رام ارون بھی ایک تیز طرار آفیسر کے طور پر جانے جاتے تھے انہوں نے ہی اترپردیس میں اے ٹی ایس ٹیم کا قیام کیا تھا۔ مستفی ہوئے اسیم ارون نے اے ٹی ایس کے چیف بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے ہی 2017 میں آئی ایس آئی ایس کا اترپردیس میں ختم کرنے کا دعوی کیا تھا۔

کانپور پولیس کمشنر کا والینٹری ریٹائرمنٹ
کانپور پولیس کمشنر کا والینٹری ریٹائرمنٹ

کانپور کے سیف اللہ نام کے ایک لڑکے کا لکھنؤ میں انکاؤنٹر کیا تھا اور آدھا درجن سے زیادہ لوگوں کو کانپور سے گرفتار کیا تھا۔ آئی پی ایس اسیم ارون ڈائل 112 کے اے ڈی جی بھی رہے ہیں، اتر پردیش کے کئی اضلاع میں پولیس کپتان کا عہدہ بھی سنبھال چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خاص آفیسرس میں سے ایک ہونے کی وجہ سے 8 ماہ قبل کانپور کے پہلے پولیس کمشنر بنائے گئے تھے۔ آئی پی ایس اسیم آرون Asim Arun Voluntary Retirement کی دہشت اور حکمت عملی کی وجہ سے کانپور کا نظام پر امن طریقے سے ابھی تک چل رہا ہے، اب اسیم اروں نے آٹھ تاریخ کو اسمبلی الیکشن ڈکلیئر ہونے سے پہلے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرکے انہیں استعفیٰ دےدیا ہے۔

اسیم اروں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی نے انہیں 15 جنوری تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہنے کا حکم دیا ہے اس کے بعد ان کی خدمات ختم ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.