ETV Bharat / state

کانپور: لمبی زنجیر بناکر سی اے اے کی مخالفت - اترپردیش کے شہر کانپور میں آئین بچاؤ سنگھرس سمیتی

اترپردیش کے شہر کانپور میں آئین بچاؤ سنگھرس سمیتی نے انسانی زنجیر بناکر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔

لمبی زنجیر بناکر سی اے اے کی مخالفت
لمبی زنجیر بناکر سی اے اے کی مخالفت
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:56 PM IST

انسانی زنجیر کا یہ مظاہرہ کانپور کے امبیدکر مجسمہ نانا راؤ پارک سے گاندھی مجسمہ پھول باغ تک تقریبا ایک کلو میٹر لمبا بنایا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں تمام مذاہب کے دانشوران اور خواتین نے شرکت کی۔ ان مظاہرین کے ہاتھوں میں سی اے اے، این آر سی اور اور این پی آر کے خلاف نعرے لکھے ہوئے بینر تھے۔

لمبی زنجیر بناکر سی اے اے کی مخالفت

واضح رہے کہ کانپور میں گزشتہ 20 دسمبر کو سی اے اے کے خلاف ایک بڑا احتجاج کیا گیا تھا جس میں مسلم طبقہ کا ایک جم غفیر سڑکوں پر اتر آیا تھا اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہا تھا تبھی پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی تھی جس میں پتھرا اور گولی باری ہوئی تھی۔

کانپور کے بابو پورا علاقے میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان زبردست تصادم ہوا تھا جس میں مبینہ طور پر پولیس کی گولی سے تین مظاہرین کی موت ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔

اس تشدد کے بعد سے کانپور میں خاموشی چھائی ہوئی تھی لیکن آج کانپور میں آئین بچاؤ سنگھرش سمیتی نے تمام مذاہب اور دانشوران کو یکجا کرکے پھر سے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف انسانی زنجیر بنا کر مظاہرہ کیا۔

اس تنظیم کے بینر تلے شہر کے تمام معززین، کئ کالجز کے لیکچررس، پروفیسرس، اسٹوڈنٹس، طالبات ، خواتین انسانی خدمت گار اور سماجی کارکن سب نے اس انسانی زنجیر میں شامل ہوکر اس قانون کی مخالفت کر رہے تھے۔

تقریبا دو گھنٹے تک انسانی زنجیر کی شکل میں جاری اس مظاہرے کی عوام نے جم کر تائید کی۔

Intro:کانپور میں سنودھان بچاؤ سنگھرس سمیتی نے ہیومن چین بناکر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ۔ انسانی زنجیر کا یہ مظاہرہ امبیدکر مجسمہ نانہ راؤ پارک سے گاندھی مجسمہ پھول باغ تک تقریبا ایک کلو میٹر لمبا بنایا گیا تھا ، جس میں بڑی تعداد میں تمام مذاہب کے دانشوران اور خواتین نے شرکت کی۔ ان مظاہرین کے ہاتھوں میں سی اے اے، این آر سی اور اور این پی آر کے خلاف سلوگن لکھے ہوئے قطبہ تھے۔

Body:کانپور میں گزشتہ 20 دسمبر کو ایک بڑا احتجاج سی اے اے کے خلاف ہوا تھا جس میں مسلمانوں کا ایک جم غفیر سڑکوں پر اتر آیا تھا اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہا تھا تبھی پولس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی تھی جس میں پتھرا اور گولی باری ہوئی تھی۔ کانپور کے بابو پرواہ علاقے میں مظاہرین اور پولیس کے بیچ زبردست تصادم ہوا تھا تھا , جس میں پولیس کی گولی سے تین مظاہرین کی موت ہو گئی تھی ۔ اس تشدد کے بعد سے کانپور میں خاموشی چھائی ہوئی تھی لیکن آج کانپور میں سنودھان بچاؤ سنگھرش سمیتی نے تمام مذاہب اور دانشوران کو یکجا کرکے پھر سے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف انسانی زنجیر بنا کر مظاہرہ کیا۔ اس تنظیم کے بینر تلے شہر کے تمام معززین، کئ کالجز کے لیکچررس، پروفیسرس، اسٹوڈنٹس، طالبات ، خواتین انسانی خدمت گار اور سماجی کارکن سب نے اس انسانی زنجیر میں شامل ہوکر اس کالے قانون کی مخالفت کر رہے تھے ۔ یہ انسانی زنجیر کی قطار امبیدکر مجسمہ نانا راؤ پارک مال روڈ سے لے کر گا ندھی مجسمہ پھول باغ مال روڈ تک تقریبا ایک کلو میٹر لمبا تھا جس میں مظاہرین اپنے ہاتھوں میں قطبہ لئے ہوئے تھے جس میں لکھا ہوا تھا ہم این پی آر، سی اے اے اور اور این آر سی کو تسلیم نہیں کریں گے ، قطبہ میں یہ بھی لکھا ہوا تھا کہ ہندوستان کے آئین کو بچاؤ ، بھارت بچاؤ جیسے سلوگن تھے، سلوگن لکھے ہوئے نعروں کے قطبے مظاہرین اپنے ہاتھوں میں لیے ہوئے تھے ، کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں یہ بھی لکھا ہوا قطبہ تھا کہ گاندھی کے دیش میں فاسی وادی لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے، کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں ایسے بھی قطبہ لکھے ہوئے تھے کہ ہم مرنے کے لیے تیار ہیں لیکن اس قانون کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔ مظاہرین کے طور طریقے اور احتجاج سے یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ انہیں کسی بھی صورت میں سی اے اے، این آر پی اور اور این آرسی تسلیم نہیں.
بائٹ /= صدف سراج ، مطاہرہ کرنے والی طالبہ
بائٹ/= محمد سلیمان ، قومی صدر انڈین نیشنل لیگ
بائٹ /= شاردا پانڈے ، سماجی کارکن
بائٹ /= پردیپ یادو ، ضلع صدر ، لوک تانترک جنتادل ، کانپور

Conclusion:تقریبا دو گھنٹے تک انسانی زنجیر کی شکل میں چلے اس مظاہرے کی عوام نے نے تا عید کی۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں جو سلوگن لکھے ہوئے جوقطبہ تھے وہ حکومت اور حکومت کی اب تک کی کارکردگی پر زبردست تنقید تھی ۔
NOTE= ,,میرے گلے میں تکلیف ہے زبردست نزلہ ہے, آواز بدلی ہوئی ہے اس لیے وائس اوور نہیں کیا ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.