ETV Bharat / state

کڈنی کی فروختگی کے معاملے میں ڈاکٹر کا پردہ فاش - كانپور

ریاست اترپردیش کے ضلع كانپور میں غیر قانونی طریقے سے گردے ٹراسپلانٹ کرنے کے معاملے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔

کڈنی کی فروختگی معاملے میں ڈاکٹر کا پردہ فاش
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 2:57 PM IST

ضلع كانپور میں پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹي) نے دہلی کے پشپاوتي سنهانيا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (پی ایس آر آی ) ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر دیپک شکلا کو گرفتار کیا ہے۔

کڈنی کی فروختگی معاملے میں ڈاکٹر کا پردہ فاش

پولیس نے سی آئی ٹي کی مدد سے کانپور میں 17 فروری کو گردے ٹرانسپلانٹ کرانے والے بین الاقوامی گروہ کا پتہ چلا تھا جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اسی وقت پي ایس آر آی ہسپتال کے ڈاکٹر دیپک شکلا کا بھی نام سامنے آیا تھا. اس معاملہ میں اب تک کانپور، دہلی، لکھنؤ، کولکتہ سے دس افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

گردے سمیت جسم کے دوسرے اعضاء کو غیر قانونی طریقے سے ٹرانسپلانٹ کرانے والے بین الاقوامی گروہ کا پولیس نے 17 فروری کو كدوي نگر رہائشی علاقہ کے الكٹرشين کی بیوی کی شکایت کے بعد پردہ فاش کیا تھا۔

شروع میں پولیس نے ٹی راج کمار راؤ اور گورو مشرا سمیت چھ افراد کو گرفتار کر ان کے قبضے سے ملے دستاویزات کی بنیاد پر تحقیق شروع کی تو پرت در پرت گروہ کی گہری جڑیں سامنے آنے لگئیں۔

پولیس کی تحقیقات میں دہلی کے کئی معروف ہسپتالوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت بھی سامنے آئے۔

اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے دہلی میں کئی ہسپتالوں کے دستاویزات بھی قبضے میں لئے اس کے بعد پولیس نے گینگ سے منسلک چار اور لوگوں کو پکڑ کر جیل بھیجا تھا، یہ گروہ معصوم لوگوں کو بھلا پھسلا کر پیسے کا لالچ دیکر انکے اعضاء نکال کر ضرورت مند افراد کو منھ مانگی رقم پر بیچ دیا کرتا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.