ETV Bharat / state

کانپور: سی اے اے کے خلاف کینڈل مارچ

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 12:18 PM IST

کانپور میں لوک تنتر بچاؤ آندولن نے شہریت ترمیمی قانون، قومی شہریت رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف کینڈل مارچ نکالا۔

کانپور: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف کینڈل مارچ

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں لوک تنتر بچاؤ آندولن میں شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔
بڑی تعداد میں مسلم خواتین اپنے ہاتھوں میں کینڈل لئے ہوئے جلوس کے آگے آگے چل کر احتجاج کر رہی تھیں۔

وہیں جلوس میں شامل دلت رہنما نے کہا کہ 'اگر اسلام اور مسلمان اس ملک میں محفوظ نہیں تو اس ملک میں دلت اور پسماندہ طبقات کبھی محفوظ نہیں رہ پائیں گے۔'

وہیں اس جلوس میں کانپور کے چمن گنج علاقہ کے محمد علی پارک سے 'لوکتنتر بچاؤ' آندولن کے بینر تلے ایک کینڈل مارچ نکالا گیا۔

یہ مارچ شہریت ترمیمی قانون، نیشنل سٹیزن رجسٹر اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف نکالا گیا تھا اور اس کینڈل مارچ میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے۔ اس مارچ کی خاص بات یہ ہے کہ بڑی تعداد میں خواتین ہاتھوں میں موم بتیاں اور سلوگن لکھی ہوئی تختیاں لیے ہوئے تھیں۔

ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شہریت ترمیمی قانون واپس لیا جائے اور این آر سی اور این پی آر کو فوراً منسوخ کیا جائے۔

وہیں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں جو حادثہ پیش آیا ہے۔

جلوس میں شامل ایک خاتون جن کے بیٹے کے اوپر جے این یو میں کل مارپیٹ کا معاملہ سرد ہوا، وہ بھی جلوس میں شامل تھیں اور حکومت کی غلط پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کیا۔

راشٹریہ بھاگی داری آندولن کے نیشنل کوآرڈینیٹر پی سی کریل جو دلت سماج کےلیڈر ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس ملک میں دلت اور پچھڑے سماج کے لوگ صرف اس لئے محفوظ ہیں کیونکہ یہاں پر مسلمان رہتے ہیں، جب اسلام اور مسلمان اس ملک میں محفوظ نہیں رہیں گے تو دلیت اور پچھڑا سماج بھی محفوظ نہیں رہے گا ، اور اسے پھر سے کچل دیا جائے گا، سامنتوادی لوگ پھر سے حاوی ہو جائیں گی، اسی لیے ہم اس احتجاج میں شریک ہوئے ہیں ہمیں اپنے دلت بھائیوں کو بھی بچانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہری ترمیمی بل اگر واپس نہیں لیا گیا تو کانپور میں ایک بار پھر سے بڑا احتجاج شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں: جامعہ ملیہ اسلامیہ سرمائی تعطیلات ختم

اس دفعہ لوک تنتر بچاؤ آندولن غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے پر بیٹھ جائے گی، جس میں تمام مذاہب کے لوگ شریک ہوں گے۔

Intro:کانپور میں لوک تنتر بچاؤ آندولن نے شہری ترمیمی بل ، نیشنل سٹین رجسٹر اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف ایک کینڈل مارچ نکالا ، اس کینڈل مارچ میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے ، بڑی تعداد میں مسلم خواتین ہاتھوں میں کینڈل مارچ لئے ہوئے جلوس کے آگے آگے چل کر احتجاج کر رہی تھی۔ جلوس میں شامل دلت لیڈر نے کہا کہ اگر اسلام اور مسلمان اس ملک میں محفوظ نہیں تو اس دیس میں دلت اور بیک ورڈ کبھی محفوظ نہیں رہیں گے۔

Body:کانپور کے چمن گنج علاقہ کے محمد علی پارک سے لوکتنتر بچاؤ آندولن کے بینر تلے ایک کینڈل مارچ نکالا گیا ۔یہ مارچ شہری ترمیمی بل ، نیشنل سٹیزن رجسٹر اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف نکالا گیا یا ، اس کینڈل مارچ میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے ۔ خاص بات یہ کہ اس اس مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی جو ہاتھوں میں موم بتیاں اور سلوگن لکھی ہوئی تختیاں لیے ہوئے تھیں ۔ ان مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ شہری ترمیمی بل واپس لیا جائے اور این آر سی اور این پی آر کو فورا برخاست کیا جائے وہیں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جو حادثہ پیش آیا ہے اس کی مخالفت اور احتجاج کیا گیا۔ جلوس میں شامل ایک خاتون جن کے بیٹے کے اوپر جے این یو میں کل مارپیٹ کا معاملہ سرد ہوا وہ بھی جلوس میں شامل تھیں اور حکومت کی غلط پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کیا ۔
بائٹ /= اسماء ، مظاہرے میں شامل خاتون
بائٹ /= پردیپ گپتا ، مظاہرین
بائٹ/= محمد سلیمان ،صدر انڈین نیشنل لیگ، جنرل سیکریٹری قومی مشاورت کمیٹی اور ممبر مسلم پرسنل لا بورڈ
ویو /= راشٹریہ بھاگی داری آندولن کے نیشنل کوآرڈینیٹر پی سی کریل جو ایک ایک دلت سماج کےلیڈر ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس ملک میں دلت اور پچھڑے سماج کے لوگ صرف اس لئے محفوظ ہیں کیونکہ یہاں پر مسلمان رہتے ہیں، جب اسلام اور مسلمان اس ملک میں محفوظ نہیں رہیں گے تو دلیت اور پچھڑا سماج بھی محفوظ نہیں رہے گا ، اور اسے پھر سے کچل دیا جائے گا، سامنتوادی لوگ پھر سے حاوی ہو جائیں گی ۔ اسی لیے ہم اس احتجاج میں شریک ہوئے ہیں ہمیں اپنے دلت بھائیوں کو بھی بچانا ہے
بائٹ /= پی سی کریل، نیشنل کوآرڈینیٹر راشٹری بھاگی داری اندولن

Conclusion:شہری ترمیمی بل اگر واپس نہیں لیا گیا تو کانپور میں ایک بار پھر سے بڑا احتجاج شروع ہوگا ۔ اس بار لوک تنتر بچاؤ آندولن غیر معینہ مدت کے لیے دھرنے پر بیٹھ جائے گی۔ جس میں تمام مذاہب کے لوگ شریک ہوں گے۔
NOTE = گلے میں تکلیف اور نزلہ ہونے کی وجہ سے وائس اوور نہیں کر پا رہے ہیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.