ETV Bharat / state

کانپور: مزدوروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، ایک بچہ ہلاک - حادثہ کانپور

اترپردیش کے شہر کانپور میں دیر رات مزدوروں سے بھرے ایک ٹرک کو ایک ٹرالی نے ٹکر ماردی۔ جس سے ٹرک الٹ گیا۔ اس حادثے میں 20 سے زائد مزدور زخمی ہوگئے۔ جبکہ ایک بچے کی موت ہوگئی۔ ٹرک پر بیٹھے مزدور ہریانہ سے مغربی بنگال جارہے تھے۔

کانپور: مزدوروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، ایک بچہ حلاک

author img

By

Published : May 20, 2020, 10:17 AM IST

ہریانہ سے مغربی بنگال جی ٹی روڈ کے راستے سے مزدروں سے بھرا ایک ٹرک جا رہا تھا۔ جس کے بعد اس ٹرک کے پیچھے ٹرولی نے زوردار ٹکر ماری، جس کی وجہ سے ٹرک الٹ گیا۔ ٹرک میں سوار مزدور زخمی ہو گئے۔ جبکہ ایک چھ سالہ بچے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ باقی تمام مزدور شدید زخمی ہوگئے۔

جنہیں علاج کے لیے بلہور کے سی ایچ سی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

کانپور: مزدوروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار، ایک بچہ حلاک

حادثہ کانپور کے بلہور تحصیل کی سرحد میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹرک میں تقریباً 45 مزدوروں کا یہ قافلہ جن کے ساتھ خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔ یہ لوگ ٹرک سے گڑگاؤں سے مغربی بنگال جا رہے تھے۔ یہ ٹرک ایٹا، مین پوری ہوتے ہوئے کانپور سے گزر رہا تھا کہ تبھی ٹرک کو نانا مؤ بلهور میں پیچھے سے آرہے تیز رفتار ٹرالی نے ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ دیر رات میں پیش آیا تھا، اس لئے سرکاری مدد پہنچنے میں بھی کچھ وقت لگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.