ETV Bharat / state

علیگڑھ: جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 9:47 PM IST

ہڑتال کے دوران تقریباً تین لوگوں کی موت ہو گئی۔

علیگڑھ: جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں واقع جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے جونیئر ڈاکٹروں نے جنرل باڈی میٹنگ میں ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

آئندہ صبح آٹھ بجے سے سبھی ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی کو انجام دیں گے۔

علیگڑھ: جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے تقریباً ساڑھے 450 ڈاکٹرز 27 جون سے ہڑتال پر تھے۔ ڈاکٹروں نے ہڑتال کی وجہ ساتویں پے کمیشن کو نافذ نہ کیا جانا بتایا ہے۔

جے این میڈیکل کالج میں آج دوپہر کو جنرل باڈی میٹنگ بلائی گئی جس میں سبھی ڈاکٹروں کے ساتھ یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید بھی موجود تھے۔

یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید نے کہا ' آنے والی 23 تاریخ کو یونیورسٹی انتظامیہ، ریزیڈنٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے تینوں عہدیداران کے ساتھ ایم ایچ آر ڈی سے ملاقات کر کے ساتویں پے کمیشن کو نافذ کرنے کے متعلق بات کریں گے۔

واضح رہے کہ جونیئر ڈاکٹروں کی جنرل باڈی میٹنگ میں ڈاکٹرس نے یونیورسٹی انتظامیہ کو آئندہ ماہ کی 22 تاریخ تک کا موقع دیا ہے۔ 22 جولائی کے بعد جونیئر ڈاکٹرس نے مسلسل ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔

ہڑتال سے نہ صرف علی گڑھ کے بلکہ اطراف و اکناف کے گاؤں دیہاتوں کے ساتھ دور دراز کے مریضوں کو بھی کافی پریشانیوں کا سامنا کر رہا کرنا پڑ رہا ہے۔

ہرتال کے دوران تقریباً تین لوگوں کی موت ہو گئی۔

ریذیڈینٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ اعظمی نے ان اموات کے ذمہ دار سینئر ڈاکٹرز اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے ان اموات کی جانچ کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 17 جون سے ہرتال پر صرف جونیئر ڈاکٹرز تھے۔ سینئر ڈاکٹرز، سپریٹنڈنٹ اور دیگر پروفیسر ٹیچرز اپنی ڈیوٹی کو انجام دے رہے تھے، اس کے باوجود اگر لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔

Intro:جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو علیگڑھ کے جونیئر ڈاکٹر کی ہڑتال کل سے ختم.

Body:جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو کے جونیئر ڈاکٹر (جے آر) کی ہڑتال ختم آج جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) میں سبھی ڈاکٹر نے فیصلہ لیا. کل صبح آٹھ بجے سے سبھی ڈاکٹرس اپنی ڈیوٹی کو انجام دیں گے۔ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے تقریبا ساڑھے چار سو ڈاکٹر 27جون سے ہڑتال پر تھے۔ ہڑتال کی وجہ ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ نہ کیے جانا تھا۔

جے این میڈیکل کالج میں آج دوپہر کو جنرل باڈی میٹنگ بلائی گئی جس میں سبھی ڈاکٹر شامل تھے اور یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید بھی آئے جنہوں نے کہا آنے والی 23 تاریخ کو یونیورسٹی انتظامیہ، ریزیڈنٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے تینوں عہدیداران کے ساتھ ایم ایچ آر ڈی سے ملاقات
کر کے ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ کرنے کی بات کریں گے۔

جونیئر ڈاکٹرس کی جنرل باڈی میٹنگ میں ڈاکٹرس نے یونیورسٹی انتظامیہ کو اگلے ماہ کی 22 تاریخ تک کا موقع دیا ۔ 22 جولائی کے بعد جونیئر ڈاکٹر مسلسل ہڑتال پر جائیں گے اگر ساتویں تنخواہ کمیشن نافذ نہ ہوئی۔

ہڑتال سے نہ صرف علیگڑھ کے بلکہ علیگڑھ کے آس پاس گاؤں دیہات اور دور دراز کے مریضوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کر رہا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہرتال کے دوران تقریبا تین لوگوں کی موت بھی ہو گئی جس کا ذمہ دار ریذیڈینٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ اعظمی جونیئر ڈاکٹرز سینئر ڈاکٹرز اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کو بتا رہا ہے۔ اور اس کی جانچ بھی کروانے کی مانگ کر رہے ہیں۔
کیوں کہ 17 جون سے ہرتال پر صرف جونیئر ڈاکٹر تھے سینئر ڈاکٹرز، سپریٹنڈنٹ، انٹرنس اور دیگر پروفیسر ٹیچرز اپنی ڈیوٹی کو انجام دے رہے تھے اس کے باوجود بھی اگر لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ ریسیڈنٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن۔۔۔۔جواہر لال نہرو میڈیکل کالج۔۔۔۔۔۔صدر۔۔۔۔۔عبداللہ اعظمی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.