ETV Bharat / state

بابری مسجد انہدام معاملہ: تاریخی فیصلہ پر جسٹس کی والدہ نے خوشی کا اظہار کیا - اس تاریخی فیصلے پر وہ بہت خوش ہیں

جسٹس کے بھتیجے وویک یادو نے بتایا کہ گھر کے علاوہ گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے۔ جب سے ایودھیا بابری مسجد کیس کے بارے میں سی بی آئی عدالت کا فیصلہ آیا ہے گاوں میں خوشی کی لہر ہے۔

بابری مسجد انہدام معاملے
بابری مسجد انہدام معاملے
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 10:53 AM IST

بابری مسجد انہدام معاملے کا فیصلہ دینے والے جج سریندر کمار یادو کا تعلق ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور کے پکھن پور سے ہے، ان کے ذریعہ دیئے گئے اس تاریخی فیصلے سے پورے گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے۔

بابری مسجد انہدام معاملے

بابری مسجد انہدام معاملے میں لکھنؤ کی خصوصی سی بی آئی عدالت کے جسٹس سریندر کمار یادو کے ذریعہ دئے گئے تاریخی فیصلے کے بعد ملک اور ریاست میں ہی نہیں بلکہ جسٹس سریندر کمار یادو کے آبائی وطن جونپور کے گاؤں پکھن پور میں گھر سے لیکر پورے ضلع میں خوشی کا ماحول ہے۔

جسٹس کی والدہ سورجا دیوی نے بتایا کہ اپنے بیٹے کے ذریعے دیئے گئے اس تاریخی فیصلے پر وہ بہت خوش ہیں۔

جسٹس کے بھتیجے وویک یادو نے بتایا کہ گھر کے علاوہ گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے جب سے ایودھیا بابری مسجد کیس کے بارے میں سی بی آئی عدالت کا فیصلہ آیا ہے گاوں، ریاست، ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں خوشی کی لہر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.