ETV Bharat / state

Journalists Protest in Muzaffarnagar: ہراساں کیے جانے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 6:25 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں آج سینکڑوں کی تعداد میں صحافیوں نے ہراساں کیے جانے اور صحافیوں پر ہورہی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئےایک میمورنڈم ریاستی گورنرکے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔Journalists Protest in Muzaffarnagar

مظفرنگر:صحافی کو ہراساں کیے جانے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر پیپر لیگ وائرل کے معاملے میں بلیاں انتظامیہ کے ذریعے نقل مافیاؤں کی پول کھولنے والے صحافی کو ضلع انتظامیہ نے جیل بھیج دیا تھا جس معاملے پر پوری ریاست میں صحافیوں میں غصہ ہے۔ آج ضلع کلیکٹریٹ میں صحافیوں کی گرامین پترکار ایسوسی ایشن Journalist Association اتر پردیش کی ضلع یونٹ مظفر نگر نے صوبائی عہدے داروں کی ہدایت پر منڈل صدر کی قیادت میں گورنر کے نام سات نکاتی میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔ Journalists Protest in Muzaffarnagar

میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ پیپر لیک کرنے والے نقل مافیا اور ضلع مجسٹریٹ کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے اور فرضی طریقے سے جیل بھیجے گئے صحافی کی رہائی اور مقدمہ خارج کی جائے۔ ضلع مجسٹریٹ اور سپریٹینڈنٹ آف پولیس کی جوڈیشیل انکوائری کرائیں دونوں کو معطل کیا جائے تاکہ ریاست میں تفتیش متاثر نہ ہو سکے۔ صحافیوں کے ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور سے روکا جائے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا میں صحافی اور طلباء بھی غیر محفوظ

مظاہرین نے کسی بھی صحافی کو اس وقت تک گرفتار نہیں کیا جائے جب تک وہ اس کیس میں مبینہ طور پر ملوث نہیں پایا جائے۔ تفتیش محکمہ پولیس کے اعلی افسران کی سطح پر مکمل کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.