ETV Bharat / state

جیل میں بند صحافی کپن صدیقی کورونا سے متاثر - kappan siddiqui corona positive

مھترا جیل میں بند صحافی کپن صدیقی کی کورونا رپورٹ بدھ کے روز شام کو آئی۔ اس میں ان کی رپورٹ مثبت پائی گئی۔

up_mat_02_pfi_member_corona_positive_vis_7203496
صحافی کپن صدیقی ہوئے کورونا متاثر
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 11:35 AM IST

ضلع جیل میں بند صحافی کپن صدیقی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں اس کے بعد انہیں جیل ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

مھترا جیل میں بند صحافی کپن صدیقی کی کورونا رپورٹ بدھ کی شام کو آئی۔ اس میں ان کی رپورٹ مثبت پائی گئی۔

ضلع میں کورونا وائرس کے معاملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اب تک اس وائرس کی زد میں آنے سے 137 لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جبکہ فعال کیسز کی تعداد 1865 ہے۔

up_mat_02_pfi_member_corona_positive_vis_7203496
متھرا سنٹرل جیل

جیل سپرنٹنڈنٹ شیلندر میتریے نے بتایا کہ ضلع جیل میں بند کپن صدیقی کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہیں علاج کے لیے جیل ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یوپی پولیس نے صحافی کپن صدیقی کو پی ایف آئی کا رکن کہتے ہوئے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ ہاتھرس میں دلت لڑکی کے ساتھ ہوئی زیادتی کو کور کرنے کے لیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.